🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
757. لَيْسَ بِكَذَّابٍ مَنْ أَصْلَحَ بَيْنَ اثْنَيْنِ
وہ شخص جھوٹا نہیں جو دو افراد کے درمیان صلح کرائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1205
1205 - أنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ النَّيْسَابُورِيُّ، أنا الْقَاضِي أَبُو طَاهِرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ، نا مُوسَى، هُوَ ابْنُ هَارُونَ، نا مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْهَادِ، عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أُمِّهِ أُمِّ كُلْثُومٍ بِنْتِ عُقْبَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" لَا يُرَخَّصُ فِي شَيْءٍ مِنَ الْكَذِبِ إِلَّا فِي ثَلَاثٍ، كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لَا أَعْتَدُّهُ كَذِبًا: الرَّجُلُ يُصْلِحُ بَيْنَ النَّاسِ يَقُولُ الْقَوْلَ يُرِيدُ بِهِ الصَّلَاحَ، وَالرَّجُلُ يَقُولُ الْقَوْلَ فِي الْحَرْبِ، وَالرَّجُلُ يُحَدِّثُ امْرَأَتَهُ، وَالْمَرْأَةُ تُحَدِّثُ زَوْجَهَا"
سیدہ ام کلثوم بنت عقبہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”جھوٹ کی تین چیزوں کے علاوہ کسی میں رخصت نہیں دی گئی۔“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: ”میں ان (تین) کو جھوٹا شمار نہیں کرتا: وہ شخص جو لوگوں کے درمیان صلح کرائے اور کوئی ایسی (جھوٹی) بات کہے جس سے اس کا صلح کا ارادہ ہو۔ اور وہ شخص جو جنگ میں کوئی (جھوٹی) بات کرے۔ اور وہ شخص جو اپنی بیوی سے (جھوٹی) بات کرے اور بیوی جو اپنے شوہر سے (جھوٹی) بات کرے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1205]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أبو داود: 4921، المعجم الصغير: 189، شرح مشكل: الآثار: 2922»
ابن شہاب زہری مدلس کا عنعنہ ہے۔
وضاحت: فائده: -
سیدہ ام کلثوم بنت عقبہ بن ابی معیط رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”وہ شخص جھو ٹا نہیں جو لوگوں کے درمیان صلح کرائے تو (اس غرض سے) اچھی بات کہے یا اچھی بات پہنچائے۔“ مزید بیان کرتی ہیں کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کبھی نہیں سنا کہ آپ نے لوگوں کو کسی چیز میں جھوٹ بولنے کی رخصت دی ہو سوائے ان تین کے: لوگوں کے درمیان صلح کروانے میں، خاوند کا اپنی بیوی سے کوئی بات کہنے میں، اور بیوئی کا اپنے خاوند سے کوئی بات کہنے میں۔“ [الادب المفرد: 385، وسنده صحيح]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أم كلثوم بنت عقبة بن أبي معيطصحابية
👤←👥حميد بن عبد الرحمن القرشي
Newحميد بن عبد الرحمن القرشي ← أم كلثوم بنت عقبة بن أبي معيط
ثقة.
👤←👥الزهري
Newالزهري ← حميد بن عبد الرحمن القرشي
الفقيه الحافظ ، متفق على جلالته وإتقانه وثبته
👤←👥عبد الوهاب بن أبي بكر المدني
Newعبد الوهاب بن أبي بكر المدني ← الزهري
ثقة
👤←👥يزيد بن عبد الله بن أسامة بن الهاد الليثي
Newيزيد بن عبد الله بن أسامة بن الهاد الليثي ← عبد الوهاب بن أبي بكر المدني
ثقة مكثر .
👤←👥عبد العزيز بن أبي حازم المخزومي
Newعبد العزيز بن أبي حازم المخزومي ← يزيد بن عبد الله بن أسامة بن الهاد الليثي
صدوق ، فقيه
👤←👥محمد بن زنبور الهاشمي
Newمحمد بن زنبور الهاشمي ← عبد العزيز بن أبي حازم المخزومي
صدوق له أوهام
👤←👥الروياني
Newالروياني ← محمد بن زنبور الهاشمي
الحافظ الثقة
👤←👥محمد بن أحمد بن عبد الله الذهلي
Newمحمد بن أحمد بن عبد الله الذهلي ← الروياني
ثقة
👤←👥ابن الطفال محمد بن الحسين بن محمد
Newابن الطفال محمد بن الحسين بن محمد ← محمد بن أحمد بن عبد الله الذهلي
الشيخ الإمام الثقة
Musnad al-Shihab Hadith 1205 in Urdu