🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
774. خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ
تم میں سے بہتر وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور اسے (لوگوں کو) سکھایا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1242
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے بہتر وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور اسے (دوسروں کو) سکھایا۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1242]
تخریج الحدیث: إسناده ضعيف، وأخرجه المعجم الصغير: 379، محمد بن سنان قزاز ضعیف ہے، اس میں ایک اور علت بھی ہے
وضاحت: تشریح: -
ان احادیث میں قرآن مجید سیکھنے اور سیکھانے والے لوگوں کی فضیلت بیان فرمائی گئی ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے لوگوں کو بہترین قرار دیا ہے جو خود بھی قرآن مجید سیکھتے ہیں اور دوسروں کو بھی سکھاتے ہیں کیونکہ جس طرح قرآن مجید اور اس کے علوم دنیا کی تمام کتابوں اور علوم سے افضل اور ارفع ہیں اسی طرح قرآنی علوم کو سیکھنے اور سکھانے والے بھی سب سے ممتاز اور افضل ہیں۔
علامہ داود راز رحمہ اللہ نے لکھا ہے: قرآن سیکھنے سے صرف یہ مراد نہیں ہے کہ اس کے الفاظ پڑھنا سیکھنا، بلکہ الفاظ کو صحت کے ساتھ سیکھے پھر ان کے معنی پھر مطلب اور شان نزول وغیرہ غرض حدیث اور قرآن یہی دو علم دین کے ہیں جو شخص ان کی تعلیم اور تعلیم میں مصروف ہے اس کا درجہ سارے مسلمانوں سے بڑھ کر ہے۔“ (بخاری مترجم: 550/6)

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أنس بن مالكصحابي مشهور
👤←👥سليمان بن طرخان
Newسليمان بن طرخان ← أنس بن مالك
ثقة عابد
👤←👥معاذ بن عوذ الله البصري
Newمعاذ بن عوذ الله البصري ← سليمان بن طرخان
👤←👥محمد بن سنان القزاز
Newمحمد بن سنان القزاز ← معاذ بن عوذ الله البصري
ضعيف
👤←👥الحسن بن سهل بن عبد العزيز المجوز
Newالحسن بن سهل بن عبد العزيز المجوز ← محمد بن سنان القزاز
👤←👥الطبراني
Newالطبراني ← الحسن بن سهل بن عبد العزيز المجوز
الحافظ الثبت
👤←👥ابن ريذة محمد بن عبد الله الأصبهاني
Newابن ريذة محمد بن عبد الله الأصبهاني ← الطبراني
👤←👥ابن شهريار الأصبهاني
Newابن شهريار الأصبهاني ← ابن ريذة محمد بن عبد الله الأصبهاني
👤←👥محمد بن أحمد بن الحارث الأصبهاني
Newمحمد بن أحمد بن الحارث الأصبهاني ← ابن شهريار الأصبهاني
Musnad al-Shihab Hadith 1242 in Urdu