🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
775. خَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لِأَهْلِهِ
تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1245
1245 - أنا هِبَةُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُمَرَ الصَّوَّافُ، أنا الْقَاضِي أَبُو الْحَسَنِ الْأَذَنِيُّ، أنا أَبُو عَرُوبَةَ، نا الْمُسَيَّبُ بْنُ وَاضِحٍ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ رُؤْبَةَ، عَنْ أَبِي كَبْشَةَ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لِأَهْلِهِ»
سیدنا ابوکبشہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہو۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1245]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، الضعفاء للعقيلي: 904/3، المعجم الكبير: 854، جز: 22»
عمر بن روبہ تغلبی ضعیف ہے۔
وضاحت: فائدہ: -
❀ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہو اور میں اپنے گھر والوں کے لیے تم سب سے بہتر ہوں۔ جب تمہارا کوئی ساتھی فوت ہو جائے تو اسے چھوڑ دیا کرو (یعنی اس کی برائیاں نہ بیان کیا کرو)۔“ [ترمذي: 3895، وسنده صحيح]
❀ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہو اور میں اپنے گھر والوں کے لیے تم سب سے بہتر ہوں۔“ [ابن ماجه: 1977، وسنده حسن]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو كبشة المذحجيصحابي
👤←👥عمر بن رؤبة التغلبي
Newعمر بن رؤبة التغلبي ← أبو كبشة المذحجي
صدوق
👤←👥إسماعيل بن عياش الأحول
Newإسماعيل بن عياش الأحول ← عمر بن رؤبة التغلبي
صدوق في روايته عن أهل بلده ، مخلط في غيرهم
👤←👥المسيب بن واضح التلمنسي
Newالمسيب بن واضح التلمنسي ← إسماعيل بن عياش الأحول
👤←👥الحسين بن محمد بن أبي معشر الجزري
Newالحسين بن محمد بن أبي معشر الجزري ← المسيب بن واضح التلمنسي
ثقة نبيل
👤←👥علي بن الحسين بن بندار الأذني
Newعلي بن الحسين بن بندار الأذني ← الحسين بن محمد بن أبي معشر الجزري
👤←👥هبة الله بن إبراهيم الصواف الخولاني
Newهبة الله بن إبراهيم الصواف الخولاني ← علي بن الحسين بن بندار الأذني
Musnad al-Shihab Hadith 1245 in Urdu