الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
805. مَا مِنْ عَمَلٍ أَفْضَلَ مِنْ إِشْبَاعِ كَبِدٍ جَائِعٍ
کسی بھوکے کو کھانا کھلانے سے افضل کوئی عمل نہیں
حدیث نمبر: 1293
1293 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ الْجِيزِيُّ، ثنا أَبُو الْحَسَنِ، عَلِيُّ بْنُ جَعْفَرَ الْبَغْدَادِيُّ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ مَسْرُوقٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْبَرْجَلَانِيُّ، ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ، ثنا زَرْبِيُّ، مُؤَذِّنُ مَسْجِدِ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، ثنا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ عَمَلٍ أَفْضَلَ مِنْ إِشْبَاعِ كَبِدٍ جَائِعٍ»
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی بھوکے کو کھانا کھلانے سے افضل کوئی عمل نہیں۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1293]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، ہشام بن حسان کی مسجد کا موذن زربی ضعیف ہے۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
الرواة الحديث:
Musnad al-Shihab Hadith 1293 in Urdu
زربي بن عبد الله الأزدي ← أنس بن مالك