🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
816. نِعْمَ الشَّفِيعُ الْقُرْآنُ لِصَاحِبِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
قیامت کے دن قرآن اپنے ساتھی (پڑھنے والے) کے لیے کیا ہی اچھا سفارش کرنے والا ہوگا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1310
1310 - أنا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأُدْفُوِيُّ، نا أَبُو الطَّيِّبِ، أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُرَيْرِيُّ، نا أَبُو جَعْفَرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ جَرِيرٍ الطَّبَرِيُّ، نا أَبُو كُرَيْبٍ، نا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَّامٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «اقْرَؤُوا الْقُرْآنَ، فَإِنَّهُ نِعْمَ الشَّفِيعُ لِصَاحِبِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ»
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے ساتھی کے لیے کیا ہی اچھا سفارش کرنے والا ہوگا۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1310]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، ابوخالد احمر مدلس کا عنعنہ ہے۔
وضاحت: فائدہ: -
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے ساتھیوں کے لیے سفارش کرنے والا بن کر آئے گا۔ دو چمکتی ہوئی روشن سورتیں یعنی سورہ البقر ہ اور آل عمران پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اس حال میں آئیں گی گویا کہ وہ دو بادل ہیں یا دوسائیان ہیں یا پرندوں کے غول ہیں جو صفیں باندھے اپنے پڑھنے والوں کے حق میں بحث و مباحثہ کریں گے۔ سورۃ البقرہ پڑھا کرو کیونکہ اسے حاصل کر لینا باعث برکت اور اسے ترک کر دینا باعث حسرت ہے اور جادو گر اسے حاصل نہیں کر سکتے۔“ [مسلم: 804]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو أمامة الباهليصحابي مشهور
👤←👥ممطور الحبشي
Newممطور الحبشي ← أبو أمامة الباهلي
ثقة يرسل
👤←👥يحيى بن أبي كثير
Newيحيى بن أبي كثير ← ممطور الحبشي
ثقة ثبت ، لكنه يدلس ويرسل
👤←👥هشام الدستوائي
Newهشام الدستوائي ← يحيى بن أبي كثير
ثقة ثبت ، وقد رمي بالقدر
👤←👥عبد العزيز بن أبان السعيدي
Newعبد العزيز بن أبان السعيدي ← هشام الدستوائي
متروك
👤←👥أبو كريب محمد بن العلاء
Newأبو كريب محمد بن العلاء ← عبد العزيز بن أبان السعيدي
ثقة حافظ
👤←👥الطبرى
Newالطبرى ← أبو كريب محمد بن العلاء
ثقة صادق فيه تشيع يسير وموالاة لا تضر، ومرة: من كبارأئمة الإسلام المعتمدين
👤←👥أحمد بن سليمان الجريري
Newأحمد بن سليمان الجريري ← الطبرى
👤←👥عبد الرحمن بن محمد الأدفوي
Newعبد الرحمن بن محمد الأدفوي ← أحمد بن سليمان الجريري
Musnad al-Shihab Hadith 1310 in Urdu