🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. الْحَسَبُ الْمَالُ، وَالْكَرَمُ التَّقْوَى
حسب مال اور بزرگی تقویٰ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حسب مال ہے اور بزرگی تقویٰ ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 21]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الترمذي: 3271، وابن ماجه: 4219، و أحمد: 5/ 10» قتادہ مدلس کا عنعنہ ہے۔ قال الشيخ زبير على زئي: (3271) إسناده ضعيف
وضاحت: فائدہ: سیدنا برید ہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا والوں کے نزدیک حسب مال ہے جس کی طرف وہ جاتے ہیں۔“ (نسائی: 3225، وسندہ صحیح) اور قرآن مجید میں ہے: «إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ» ‏‏‏‏(الحجرات: 13) ”بے شک تم میں سب سے زیادہ بزرگی والا اللہ کے نزدیک وہ ہے جو تم میں سب سے زیادہ تقویٰ والا ہے ۔“ صحیح بخاری میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ رضی اللہ عنہم سے پوچھا: ”لوگوں میں سب سے زیادہ بزرگی والا کون ہے ؟ پھر خود ہی جواب دیا کہ ان میں سب سے زیادہ بزرگی والا اللہ کے نزدیک وہ ہے جو ان میں سب سے زیادہ تقویٰ والا ہے ۔“ (بخاری: 4689)

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سمرة بن جندبصحابي مشهور
👤←👥الحسن البصري
Newالحسن البصري ← سمرة بن جندب
ثقة فقيه ، فاضل مشهور ، وكان يرسل كثيرا ويدلس
👤←👥قتادة بن دعامة
Newقتادة بن دعامة ← الحسن البصري
ثقة ثبت
👤←👥سلام بن أبي مطيع الخزاعي
Newسلام بن أبي مطيع الخزاعي ← قتادة بن دعامة
ثقة , صاحب سنة , في روايته عن قتادة ضعف
👤←👥أبو عبيد القاسم بن سلام
Newأبو عبيد القاسم بن سلام ← سلام بن أبي مطيع الخزاعي
ثقة فاضل ، مصنف
👤←👥ابن الطباع ، محمد بن عيسى بن نجيح البغدادي
Newابن الطباع ← أبو عبيد القاسم بن سلام
ثقة فقيه
👤←👥يوسف بن بحر الأطرابلسي
Newيوسف بن بحر الأطرابلسي ← ابن الطباع
له مناكير
👤←👥ميمون بن أحمد التنوخي
Newميمون بن أحمد التنوخي ← يوسف بن بحر الأطرابلسي
👤←👥عبد المنعم بن عبيد الله المقرئ
Newعبد المنعم بن عبيد الله المقرئ ← ميمون بن أحمد التنوخي
👤←👥هبة الله بن إبراهيم الصواف الخولاني
Newهبة الله بن إبراهيم الصواف الخولاني ← عبد المنعم بن عبيد الله المقرئ
Musnad al-Shihab Hadith 21 in Urdu