الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
151. حُبُّكَ الشَّيْءَ يُعْمِي وَيُصِمُّ
کسی چیز کی محبت تجھے اندھا اور بہرا بنا دے گی
حدیث نمبر: 219
219 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدِ التُّجِيبِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمَوَيْهِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ الْعَبَّاسِ الشَّافِعِيُّ أَبُو بَكْرٍ الرَّازِيُّ، قَالَ: قُرِئَ عَلَى أَبِي شُعَيْبٍ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ الْحَرَّانِيِّ وأنا، أَسْمَعُ قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى الْبَابُلُتِّيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مُحَمَّدٍ الثَّقَفِيِّ، عَنْ بِلَالِ بْنِ أَبِي الدَّرْدَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «حُبُّكَ الشَّيْءَ يُعْمِي وَيُصِمُّ»
سیدنا ابودردا رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(حد سے زیادہ) کسی چیز کی محبت تجھے اندھا اور بہرا بنا دے گی۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 219]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أبو داود: 5130، وأحمد: 5/ 194» ابوبکر بن ابی مریم ضعیف ہے۔
وضاحت: فائدہ:
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے کہ (حد سے زیادہ) کسی چیز کی محبت تجھے اندھا اور بہرا بنا دے گی۔ (شعب الایمان: 408، وسندہ صحیح)
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے کہ (حد سے زیادہ) کسی چیز کی محبت تجھے اندھا اور بہرا بنا دے گی۔ (شعب الایمان: 408، وسندہ صحیح)
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
Musnad al-Shihab Hadith 219 in Urdu