🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
289. «مَنْ خَافَ أَدْلَجَ، وَمَنْ أَدْلَجَ بَلَغَ الْمَنْزِلَ»
جو شخص (رات کے پچھلے پہر سفر کرنے سے) ڈرتا ہے وہ رات کے پہلے پہر سفر پر چل پڑتا ہے اور جو رات کے پہلے پہر سفر پر چل پڑتا ہے وہ منزل پر پہنچ جاتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 406
نوٹ: مؤلف نے اس روایت کو امام عقیلی رحمہ اللہ کی سند سے بیان کیا ہے، امام عقیلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ہمیں محمد بن اسماعیل نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہمیں ابوالنضر ہاشم بن قاسم نے بیان کیا، انہیں ابوعقیلی نے بیان کیا، انہیں یزید بن سنان نے بیان کیا، وہ کہتے ہیں: میں نے بکیر بن فیروز کو سنا، انہوں نے کہا کہ میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص (رات کے پچھلے پہر سفر کرنے سے) ڈرتا ہے وہ رات کے پہلے پہر سفر پر چل پڑتا ہے اور جو رات کے پہلے پہر سفر پر چل پڑتا ہے وہ منزل پر پہنچ جاتا ہے، سنو! بے شک اللہ کا سامان بڑا قیمتی ہے، سنو! اللہ کا سامان جنت ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 406]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه -: وترمذي: 2450، والضعفاء: 4 /1496» یزید بن سنان جمہور کے نزدیک ضعیف ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أحمد بن إبراهيم بن أحمد العبقسي
👤←👥الحسن بن الحسين بن عتيق القرشي
Newالحسن بن الحسين بن عتيق القرشي ← أحمد بن إبراهيم بن أحمد العبقسي
👤←👥هاشم بن القاسم بن شيبة الحراني
Newهاشم بن القاسم بن شيبة الحراني ← الحسن بن الحسين بن عتيق القرشي
صدوق تغير
👤←👥البخاري
Newالبخاري ← هاشم بن القاسم بن شيبة الحراني
جبل الحفظ وإمام الدنيا في فقه الحديث
👤←👥العقيلي
Newالعقيلي ← البخاري
الإمام الحافظ الناقد
👤←👥يوسف بن أحمد بن يوسف الصيدلاني
Newيوسف بن أحمد بن يوسف الصيدلاني ← العقيلي
👤←👥هبة الله بن إبراهيم الصواف الخولاني
Newهبة الله بن إبراهيم الصواف الخولاني ← يوسف بن أحمد بن يوسف الصيدلاني
Musnad al-Shihab Hadith 406 in Urdu