الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
291. مَنْ كَثُرَتْ صَلَاتُهُ بِاللَّيْلِ حَسُنَ وَجْهُهُ بِالنَّهَارِ
جو شخص رات کو کثرت سے نوافل پڑھے تو دن کے وقت اس کا چہرہ خوب روشن ہوتا ہے
حدیث نمبر: 416
416 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ التُّسْتَرِيُّ، أنا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى الطَّبَرِيُّ أَبُو الْقَاسِمِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرَّقِّيُّ، ثنا أَبُو مُطِيعٍ، مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ السِّجْزِيُّ بِبَلْخَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ الْخُلْمِيُّ، ثنا جَرِيرُ بْنُ الْحَمِيدِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ , عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ كَثُرَتْ صَلَاتُهُ بِاللَّيْلِ حَسُنَ وَجْهُهُ بِالنَّهَارِ»
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص رات کو کثرت سے نوافل پڑھے تو دن کے وقت اس کا چہرہ روشن ہوتا ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 416]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، ابوعبد الرحمن السلمی جمہور کے نزدیک ضعیف ہے۔ اس میں اور بھی علتیں ہیں۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
الرواة الحديث:
Musnad al-Shihab Hadith 416 in Urdu
طلحة بن نافع العراقي ← جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري