🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
379. أَبَى اللَّهُ أَنْ يَرْزُقَ عَبْدَهُ الْمُؤْمِنَ إِلَّا مِنْ حَيْثُ لَا يَعْلَمُ
اللہ نے تہیہ فرمالیا ہے کہ اپنے مومن بندے کو ضرور ایسی جگہ سے رزق دے گا جہاں کا اسے علم بھی نہیں نہ ہوگا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 585
585 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ طَاهِرِ بْنِ حَرْمَلَةَ بْنِ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَرْمَلَةَ بْنِ عِمْرَانَ التُّجِيبِيُّ، ثنا جَدِّي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ رَاشِدٍ الْمَدَنِيُّ، ثنا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: اجْتَمَعَ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَأَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ فَتَمَارَوْا فِي شَيْءٍ فَقَالَ لَهُمْ عَلِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ:" انْطَلِقُوا بِنَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمَّا وَقَفُوا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالُوا: جِئْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ نَسْأَلُكَ عَنْ شَيْءٍ"، فَقَالَ:" إِنْ شِئْتُمْ فَاسْأَلُوا، وَإِنْ شِئْتُمْ خَبَّرْتُكُمْ بِمَا جِئْتُمْ لَهُ، فَقَالَ لَهُمْ: جَئْتُمُونِي تَسْأَلُونِي عَنِ الرِّزْقِ: مِنْ أَيْنَ يَأْتِي؟، وَكَيْفَ يَأْتِي؟، أَبَى اللَّهُ أَنْ يَرْزُقَ عَبْدَهُ الْمُؤْمِنَ إِلَّا مِنْ حَيْثُ لَا يَعْلَمُ" مُخْتَصَرٌ
جعفر بن محمد رحمہ اللہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ سیدنا ابوبکر، عمر اور ابوعبیدہ رضی اللہ عنہم جمع ہوئے، وہ کسی چیز کے بارے میں بحث و مباحثہ کر رہے تھے تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے انہیں کہا: تم ہمارے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف چلو۔ چنانچہ جب وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو کہنے لگے: اللہ کے رسول! ہم آپ کی خدمت میں ایک چیز کے بارے میں پوچھنے کے لیے حاضر ہوئے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم چاہو تو پوچھ لو اور اگر چاہو تو میں خود ہی تمہیں بتا دیتا ہوں جس کے لیے تم آئے ہو۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”تم میرے پاس رزق کے متعلق پوچھنے آئے ہو کہ وہ کہاں سے آتا ہے؟ اور کیسے آتا ہے؟ (سنو) اللہ نے طے فرمالیا ہے کہ اپنے مومن بندے کو ضرور ایسی جگہ سے رزق دے گا جہاں کا اسے علم بھی نہ ہوگا۔“ یہ حدیث مختصر ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 585]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدًا، وأخرجه ابن الاعرابي: 1012» عمر بن راشد سخت ضعیف ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًا


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علي بن الحسين زين العابدينثقة ثبت عابد ، فقيه فاضل مشهور
👤←👥أبو جعفر الباقر
Newأبو جعفر الباقر ← علي بن الحسين زين العابدين
ثقة فاضل
👤←👥جعفر الصادق
Newجعفر الصادق ← أبو جعفر الباقر
صدوق فقيه إمام
👤←👥مالك بن أنس
Newمالك بن أنس ← جعفر الصادق
الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين
👤←👥عمر بن راشد المدني
Newعمر بن راشد المدني ← مالك بن أنس
روى عنه ثقتان
👤←👥حرملة بن يحيى التجيبي
Newحرملة بن يحيى التجيبي ← عمر بن راشد المدني
صدوق
👤←👥أحمد بن طاهر بن حرملة التجيبي
Newأحمد بن طاهر بن حرملة التجيبي ← حرملة بن يحيى التجيبي
👤←👥أبو سعيد ابن الاعرابي
Newأبو سعيد ابن الاعرابي ← أحمد بن طاهر بن حرملة التجيبي
حافظ، ثقة، صدوق، له أوهام
👤←👥عبد الرحمن بن عمر بن محمد بن سعيد التجيبي
Newعبد الرحمن بن عمر بن محمد بن سعيد التجيبي ← أبو سعيد ابن الاعرابي
الإمام المحدث الصدوق
Musnad al-Shihab Hadith 585 in Urdu