الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
405. قَارِبُوا وَسَدِّدُوا
میانہ روی اختیار کرو اور سید ھے سیدھے رہو
حدیث نمبر: 626
626 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَامِعٍ السُّكَّرِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قِرَاءَةً عَلَيْهِ، قَالَ: ثنا ابْنُ الْأَصْبَهَانِيِّ، ثنا شَرِيكٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «قَارِبُوا وَسَدِّدُوا، فَإِنَّ أَحَدَكُمْ لَنْ يُنَجِّيَهُ الْعَمَلُ» فَقِيلَ: وَلَا أَنْتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟، قَالَ: «وَلَا أَنَا إِلَّا أَنْ يَتَغَمَّدَنِي اللَّهُ مِنْهُ بِرَحْمَةٍ»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میانہ روی اختیار کرو اور سیدھے سیدھے رہو کیونکہ تم میں سے کسی کو اس کا عمل ہرگز نجات نہیں دلا سکے گا۔“ عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول! اور آپ کو بھی نہیں؟ فرمایا: ”اور مجھے بھی نہیں مگر یہ کہ اللہ مجھے اپنی رحمت میں ڈھانپ لے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 626]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5673، 6463، 7235، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2816، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4201، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 4816، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7323، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2294»
الحكم على الحديث:
صحيح
Musnad al-Shihab Hadith 626 in Urdu