🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
450. «اغْتَنِمُوا الدُّعَاءَ عِنْدَ الرِّقَّةِ فَإِنَّهَا رَحْمَةٌ»
رقت طاری ہوتے وقت دعا کو غنیمت جانو کیونکہ وہ رحمت ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 692
692 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُقْرِئُ الْحَذَّاءُ، أبنا أَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ الْمَعْرُوفُ بِابْنِ الْمُفَسِّرِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَامِدِ بْنِ السَّرِيِّ، ثنا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ، ثنا شَبَابَةُ، حَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ الْمَدَنِيُّ , عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، قَالَ: قَرَأَ أَبِي عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَقُّوا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَذَكَرَهُ
زید بن اسلم کہتے ہیں کہ میرے والد نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس قرأت کی تو ان (لوگوں) پر رقت طاری ہو گئی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔।۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔ ”رقت طاری ہوتے وقت دعا کو غنیمت جانو کیونکہ وہ رحمت ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 692]
تخریج الحدیث: «مرسل ضعيف، وأخرجه الترغيب لابن شاهين: 151» اسے زید بن اسلم تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے اور محمد بن حامد بن السری کی توثیق نہیں ملی، مزید دیکھیں: «السلسلة الضعيفة: 2512

الحكم على الحديث:
مرسل ضعيف


Musnad al-Shihab Hadith 692 in Urdu