الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
509. «إِذَا تَمَنَّى أَحَدُكُمْ فَلْيَنْظُرْ مَا يَتَمَنَّى فَإِنَّهُ لَا يَدْرِي مَا كُتِبَ لَهُ مِنْ أُمْنِيَّتِهِ»
جب تم میں سے کوئی شخص آرزو کرے تو اسے دیکھ لینا چاہئے کہ وہ کس چیز کی آرزو کر رہا ہے کیونکہ اسے علم نہیں کہ اس کی آرزو میں سے اس کے لئے کیا کچھ لکھا جائے گا
حدیث نمبر: 768
768 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخَوْلَانِيُّ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ الْبَصْرِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَغَوِيُّ، ثنا ابْنُ عَائِشَةَ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَذَكَرَهُ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی: ”جب تم میں سے کوئی شخص آرزو کرے تو اسے دیکھ لینا چاہیے کہ وہ کس چیز کی آرزو کر رہا ہے کیونکہ اسے علم نہیں کہ اس کی آرزو میں سے اس کے لیے کیا کچھ لکھا جائے گا۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 768]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه أحمد: 357/2، الادب المفرد: 794، طيالسي: 2462»
وضاحت: تشریح: -
مطلب یہ ہے کہ آرزو اور تمنا سوچ سمجھ کر کرنی چاہیے کیونکہ انسان نہیں جانتا کہ جو چیز وہ مانگ رہا ہے اس کے حق میں بہتر ہے یا نقصان دہ؟ انسان کو علم نہیں کہ میرے لیے کون سی خواہش مفید ہے اور کون سی مضر؟ اگر غلط خواہش کرے گا تو ممکن ہے کہ اسے وہی مل جائے یوں اس کی خواہش اور آرزو ہی اس کے نقصان کا باعث بن جائے لہٰذا انسان کو چاہیے کہ ہمیشہ اچھی چیز کی خواہش کرے اور اللہ تعالیٰ ٰ سے اس کی رحمت اور بھلائی کا طلب گار رہے۔
مطلب یہ ہے کہ آرزو اور تمنا سوچ سمجھ کر کرنی چاہیے کیونکہ انسان نہیں جانتا کہ جو چیز وہ مانگ رہا ہے اس کے حق میں بہتر ہے یا نقصان دہ؟ انسان کو علم نہیں کہ میرے لیے کون سی خواہش مفید ہے اور کون سی مضر؟ اگر غلط خواہش کرے گا تو ممکن ہے کہ اسے وہی مل جائے یوں اس کی خواہش اور آرزو ہی اس کے نقصان کا باعث بن جائے لہٰذا انسان کو چاہیے کہ ہمیشہ اچھی چیز کی خواہش کرے اور اللہ تعالیٰ ٰ سے اس کی رحمت اور بھلائی کا طلب گار رہے۔
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو هريرة الدوسي | الصحابي الجليل ، حافظ الصحابة | |
👤←👥أبو سلمة بن عبد الرحمن أبو سلمة بن عبد الرحمن ← أبو هريرة الدوسي | ثقة ، مكثر | |
👤←👥عمر بن أبي سلمة الزهري عمر بن أبي سلمة الزهري ← أبو سلمة بن عبد الرحمن | صدوق يخطئ | |
👤←👥الوضاح بن عبد الله اليشكري الوضاح بن عبد الله اليشكري ← عمر بن أبي سلمة الزهري | ثقة ثبت ، من السابعة | |
👤←👥ابن عائشة ابن عائشة ← الوضاح بن عبد الله اليشكري | ثقة جواد ، رمي بالقدر ، ولم يثبت | |
👤←👥أبو القاسم البغوي أبو القاسم البغوي ← ابن عائشة | حافظ صدوق | |
👤←👥أحمد بن الحسين السدوسي البصري أحمد بن الحسين السدوسي البصري ← أبو القاسم البغوي | ||
👤←👥هبة الله بن إبراهيم الصواف الخولاني هبة الله بن إبراهيم الصواف الخولاني ← أحمد بن الحسين السدوسي البصري |
Musnad al-Shihab Hadith 768 in Urdu
أبو سلمة بن عبد الرحمن ← أبو هريرة الدوسي