🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
538. مَا مِنْ شَيْءٍ أُطِيعُ اللَّهَ فِيهِ بِأَعْجَلَ ثَوَابًا مِنْ صِلَةِ الرَّحِمِ
صلہ رحمی سے بڑھ کر کوئی چیز ایسی نہیں جس میں اللہ کی اطاعت کی جائے اور اس کا ثواب جلد ملے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 815
815 - أَخْبَرَنَا الْخَصِيبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، أبنا الْحَسَنُ بْنُ رَشِيقٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ، ثنا صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا مِنْ شَيْءٍ أُطِيعُ اللَّهَ فِيهِ بِأَعْجَلَ ثَوَابًا مِنْ صِلَةِ الرَّحِمِ، وَمَا مِنْ عَمَلٍ يُعْصَى اللَّهُ فِيهِ بِأَعْجَلَ عُقُوبَةً مِنْ بَغْي» وَفِي حَدِيثٍ آخَرَ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ يَحْيَى
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صلہ رحمی سے بڑھ کر کوئی چیز ایسی نہیں جس میں اللہ کی اطاعت کی جائے اور اس کا ثواب جلد ملے، جبکہ بغاوت اور سرکشی سے بڑھ کر کوئی عمل ایسا نہیں جس میں اللہ کی نافرمانی کی جائے اور اس کی سزا جلد ملے۔“ دوسری حدیث کی سند یوں ہے: «عن ابيه عن رجل عن يحيىٰ» [مسند الشهاب/حدیث: 815]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه السنن الكبرى للبيهقي: 73/10» ابوحنیفہ ضعیف ہے۔
وضاحت: فائدہ: -
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بغاوت و سرکشی اور قطع رحمی سے بڑھ کر کوئی گناہ ایسا نہیں کہ جس کے مرتکب کو اللہ دنیا میں بھی جلد سزا دے اور اس کے ساتھ ساتھ آخرت میں بھی اس کے لیے اس سزا کو جمع رکھے۔“ [ترمذي: 3511، وسنده صحيح]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو هريرة الدوسيالصحابي الجليل ، حافظ الصحابة
👤←👥أبو سلمة بن عبد الرحمن
Newأبو سلمة بن عبد الرحمن ← أبو هريرة الدوسي
ثقة ، مكثر
👤←👥يحيى بن أبي كثير
Newيحيى بن أبي كثير ← أبو سلمة بن عبد الرحمن
ثقة ثبت ، لكنه يدلس ويرسل
👤←👥أبو حنيفة النعمان
Newأبو حنيفة النعمان ← يحيى بن أبي كثير
الإمام ، فقيه مشهور
👤←👥حماد بن أبي حنيفة النعمان
Newحماد بن أبي حنيفة النعمان ← أبو حنيفة النعمان
👤←👥صالح بن محمد بن يحيى بن سعيد القطان
Newصالح بن محمد بن يحيى بن سعيد القطان ← حماد بن أبي حنيفة النعمان
مقبول
👤←👥محمد بن حفص العسكري
Newمحمد بن حفص العسكري ← صالح بن محمد بن يحيى بن سعيد القطان
👤←👥الحسن بن رشيق العسكري
Newالحسن بن رشيق العسكري ← محمد بن حفص العسكري
محدث صادق
👤←👥خصيب بن أبي بكر الخصيبي
Newخصيب بن أبي بكر الخصيبي ← الحسن بن رشيق العسكري
Musnad al-Shihab Hadith 815 in Urdu