الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
58. الْعِلْمُ لَا يَحِلُّ مَنَعُهُ
علم سے روکنا جائز نہیں ہے
حدیث نمبر: 84
84 - حَدَّثَ شَيْخِنَا أَبُو مُحَمَّدٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْمُقْرِئُ، ثنا أَبُو الطَّيِّبِ الْعَبَّاسُ بْنُ أَحْمَدَ الشَّافِعِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ سُفْيَانَ الْمُؤَذِّنُ، ثنا أَبُو نُفَيْلٍ عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَسْقَلَانِيُّ، ثنا عُمَرُ بْنُ صَدَقَةَ، إِمَامُ أَنْطَاكِيَةَ، ثنا عُمَرُ بْنُ شَاكِرٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَيُّ شَيْءٍ لَا يَحِلُّ مَنَعُهُ؟، فَقَالَ بَعْضُهُمُ: الْمِلْحُ، وَقَالَ آخَرُ: النَّارُ، فَلَمَّا أَعْيَاهُمْ قَالُوا: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ: «ذَلِكَ الْعِلْمُ لَا يَحِلُّ مَنَعُهُ»
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ کون سی چیز ہے جس سے روکنا جائز نہیں؟“ کسی نے کہا: نمک۔ کسی نے کہا: آگ۔ پھر جب اس (سوال) نے انہیں (جواب دینے سے) عاجز کر دیا تو کہنے لگے: اللہ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ علم ہے جس سے روکنا جائز نہیں ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 84]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، عمر بن شاکر ضعیف ہے۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
الرواة الحديث:
Musnad al-Shihab Hadith 84 in Urdu
عمر بن شاكر البصري ← أنس بن مالك