🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
571. لا يحل لامرئ أن يهجر أخاه فوق ثلاث
کسی شخص کے لیے حلال نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ ترک تعلق رکھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 881
881 - وأنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ، أَيْضًا، أنا أَحْمَدُ بْنُ بَهْزَادٍ، أنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ عُفَيْرٍ، أنا أَبِي، حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يَهْجُرَ أَخَاهُ فَوْقَ ثَلَاثٍ، يَلْتَقِيَانِ فَيُعْرِضُ هَذَا وَيُعْرِضُ هَذَا، وَخَيْرُهُمَا الَّذِي يَبْدَأُ بِالسَّلَامِ»
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی مسلمان کے لیے حلال نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ ترک تعلق رکھے وہ دونوں آپس میں ملیں (تو حال یہ ہو) کہ یہ اس سے منہ موڑے اور وہ اس سے منہ موڑے اور ان دونوں میں سے بہتر وہ ہے جو سلام کرنے میں پہل کرے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 881]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6077، 6237، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2560، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1591، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4911، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1932، والحميدي فى «مسنده» برقم: 381، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5669، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24011»


Musnad al-Shihab Hadith 881 in Urdu