الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
573. لَا يَهْلِكُ النَّاسُ حَتَّى يُعْذِرُوا مِنْ أَنْفُسِهِمْ
لوگ اس وقت تک ہرگز ہلاک نہ ہوں گے جب تک ان کی نافرمانیوں کی کثرت نہ ہو جائے
حدیث نمبر: 886
886 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ التُّجِيبِيُّ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: قَالَ أَبُو عُبَيْدٍ: حَدَّثَنَاهُ غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ، سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا يَهْلِكُ النَّاسُ حَتَّى يُعْذِرُوا مِنْ أَنْفُسِهِمْ»
ابوالبختری کہتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بیان کیا جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ”لوگ اس وقت تک ہرگز ہلاک نہ ہوں گے جب تک ان کی نافرمانیوں کی کثرت نہ ہو جائے یا ان کا کوئی عذر باقی نہ رہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 886]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه أبو داود: 4347، و أحمد: 4260/4، وابن الجعد: 128»
وضاحت: تشریح: -
مطلب یہ ہے کہ جب تک لوگ اپنے گناہوں کی وجہ سے سزا کے مستوجب نہیں ہو جاتے، اللہ تعالیٰ ٰ بھی انہیں ہلاک نہیں کرے گا ہلاکت و بر بادی اسی وقت کسی قوم کا مقدر بنتی ہے جب وہ گناہوں کی دلدل میں غرق ہو جائے۔
مطلب یہ ہے کہ جب تک لوگ اپنے گناہوں کی وجہ سے سزا کے مستوجب نہیں ہو جاتے، اللہ تعالیٰ ٰ بھی انہیں ہلاک نہیں کرے گا ہلاکت و بر بادی اسی وقت کسی قوم کا مقدر بنتی ہے جب وہ گناہوں کی دلدل میں غرق ہو جائے۔
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥[راو موضع إبهام] | ||
👤←👥سعيد بن فيروز الطائي سعيد بن فيروز الطائي ← [راو موضع إبهام] | ثقة ثبت، فيه تشيع قليل، كثير الإرسال | |
👤←👥عمرو بن مرة المرادي عمرو بن مرة المرادي ← سعيد بن فيروز الطائي | ثقة عابد كان لا يدلس ورمي بالإرجاء | |
👤←👥شعبة بن الحجاج شعبة بن الحجاج ← عمرو بن مرة المرادي | ثقة حافظ , متقن | |
👤←👥غندر ربيب شعبة غندر ربيب شعبة ← شعبة بن الحجاج | ثقة صحيح الكتاب إلا أن فيه غفلة | |
👤←👥أبو عبيد القاسم بن سلام أبو عبيد القاسم بن سلام ← غندر ربيب شعبة | ثقة فاضل ، مصنف | |
👤←👥علي بن عبد العزيز بن المرزبان البغوي علي بن عبد العزيز بن المرزبان البغوي ← أبو عبيد القاسم بن سلام | ||
👤←👥أبو سعيد ابن الاعرابي أبو سعيد ابن الاعرابي ← علي بن عبد العزيز بن المرزبان البغوي | حافظ، ثقة، صدوق، له أوهام | |
👤←👥عبد الرحمن بن عمر بن محمد بن سعيد التجيبي عبد الرحمن بن عمر بن محمد بن سعيد التجيبي ← أبو سعيد ابن الاعرابي | الإمام المحدث الصدوق |
Musnad al-Shihab Hadith 886 in Urdu
سعيد بن فيروز الطائي ← [راو موضع إبهام]