🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
607. لا تكونوا عيابين ولا مداحين
تم عیب جوئی کرنے والے بنو نہ مدح وتعریف کرنے والے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 940
940 - أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ، أبنا زَاهِرُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ، أبنا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، أبنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، أبنا مُحْرِزٌ أَبُو رَجَاءٍ، مَوْلَى هِشَامٍ أَنَّهُ سَمِعَ مَكْحُولًا، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَكُونُوا عَيَّابِينَ وَلَا مَدَّاحِينَ، وَلَا طَعَّانِينَ وَلَا مُتَمَاوِتِينَ»
مکحول کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم عیب جوئی کرنے والے نہ بنو، نہ مدح و تعریف کرنے والے، نہ طعنہ دینے والے اور نہ ہی اعمال میں کمزوری دکھانے والے بنو۔ [مسند الشهاب/حدیث: 940]
تخریج الحدیث: «مرسل ضعيف، وأخرجه الزهد لابن المبارك: 391»
اسے مکحول تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے اور اسماعیل بن عیاش کی غیر شامیوں سے روایت ضعیف ہوتی ہے۔


Musnad al-Shihab Hadith 940 in Urdu