🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
620. إِيَّاكُمْ وَمُحَقَّرَاتِ الذُّنُوبِ
معمولی سمجھے جانے والے گناہوں سے بچو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 955
955 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الْمُعَدِّلُ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَامِعٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مُسْلِمِ بْنِ بَانَكَ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَوْفُ بْنُ الْحَارِثِ، أَنَّ عَائِشَةَ، أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا: «يَا عَائِشَةُ إِيَّاكِ وَمُحَقَّرَاتِ الذُّنُوبِ، فَإِنَّ لَهَا مِنَ اللَّهِ طَالِبًا»
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عائشہ! معمولی سمجھے جانے والے گناہوں سے بھی بچو کیونکہ ان کے لیے بھی اللہ کی طرف سے ایک مطالبہ کرنے والا ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 955]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن ماجه: 4243، دارمي: 2726، أحمد: 70/6»
وضاحت: تشریح: -
مطلب یہ ہے کہ کبیرہ گناہوں کے ساتھ ساتھ صغیرہ سے بھی بچو کیونکہ انسان کا ہر عمل نوٹ ہو رہا ہے اور پھر یہ صغیرہ گناہ کبیرہ گناہوں کا پیش خیمہ ہی تو ہیں، شیطان اولاً چھوٹے گناہ کرواتا ہے اور پھر بڑے گناہوں میں لگا دیتا ہے صغیرہ گناہوں پر اصرار کرنے سے وہ پہاڑ کی شکل اختیار کر جاتے ہیں اور ان کے صغیرہ ہونے کی غلط فہمی میں انسان بخشش کا سامان بھی نہیں کر پاتا۔
”صغیرہ گناہوں کے لیے اللہ تعالیٰ ٰ کی طرف سے ایک مطالبہ کرنے والا ہے۔“ یعنی روز قیامت یا تو وہ گناہ خود اللہ تعالیٰ ٰ سے عذاب کا مطالبہ کرے گا یا اس امر پر مامور فرشتہ اس کے لیے عذاب کا مطالبہ کرے گا اور یا پھر اس سے مراد جہنم ہے جو گناہ گاروں کی گھات میں ہے۔ واللہ اعلم

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديقأم المؤمنين ، أفقه النساء مطلقا
👤←👥عوف بن الحارث بن الطفيل الأزدي
Newعوف بن الحارث بن الطفيل الأزدي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق
مقبول
👤←👥عامر بن عبد الله بن الزبير بن العوام
Newعامر بن عبد الله بن الزبير بن العوام ← عوف بن الحارث بن الطفيل الأزدي
ثقة عابد
👤←👥سعيد بن مسلم بن بانك المدني
Newسعيد بن مسلم بن بانك المدني ← عامر بن عبد الله بن الزبير بن العوام
ثقة
👤←👥عبد الله بن مسلمة القعنبي
Newعبد الله بن مسلمة القعنبي ← سعيد بن مسلم بن بانك المدني
ثقة عابد
👤←👥علي بن عبد العزيز بن المرزبان البغوي
Newعلي بن عبد العزيز بن المرزبان البغوي ← عبد الله بن مسلمة القعنبي
👤←👥أحمد بن إبراهيم بن محمد السكري
Newأحمد بن إبراهيم بن محمد السكري ← علي بن عبد العزيز بن المرزبان البغوي
الإمام الحجة
👤←👥عبد الرحمن بن عمر بن محمد بن سعيد التجيبي
Newعبد الرحمن بن عمر بن محمد بن سعيد التجيبي ← أحمد بن إبراهيم بن محمد السكري
الإمام المحدث الصدوق
Musnad al-Shihab Hadith 955 in Urdu