سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8. باب في التقدم
باب: رمضان کے استقبال کا بیان۔
حدیث نمبر: 2331
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا أَبُو مُسْهِرٍ، قَالَ: كَانَ سَعِيدٌ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، يَقُولُ: سِرُّهُ أَوَّلُهُ. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَقَالَ بَعْضُهُمْ: سِرُّهُ وَسَطُهُ. وَقَالُوا: آخِرُهُ.
ابومسہر کہتے ہیں سعید یعنی ابن عبدالعزیز کہتے ہیں «سره» کے معنی «أوله» کے ہیں۔ ابوداؤد کہتے ہیں: «سره» کے معنی کچھ لوگ «وسطه» کے بتاتے ہیں اور کچھ لوگ «آخره» کے۔ [سنن ابي داود/كتاب الصيام /حدیث: 2331]
جناب سعید بن عبدالعزیز بیان کرتے ہیں کہ «سِرِّهِ» کے معنی ”ابتدائے مہینہ“ ہیں۔ امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا: ”کچھ اہل لغت اس کا ترجمہ ”وسط“ اور کئی ”آخر مہینہ“ بھی کرتے ہیں۔“ [سنن ابي داود/كتاب الصيام /حدیث: 2331]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: 18966، 18693) (شاذ)»
قال الشيخ الألباني: شاذ
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥سعيد بن عبد العزيز التنوخي، أبو محمد، أبو عبد العزيز | ثقة إمام لكنه اختلط في آخر عمره | |
👤←👥عبد الأعلى بن مسهر الغساني، أبو مسهر عبد الأعلى بن مسهر الغساني ← سعيد بن عبد العزيز التنوخي | ثقة | |
👤←👥أحمد بن عبد الواحد التميمي، أبو عبد الله أحمد بن عبد الواحد التميمي ← عبد الأعلى بن مسهر الغساني | صدوق حسن الحديث |
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 2331 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2331
فوائد ومسائل:
امام اوزاعی اور ابن عبدالعزیزی کے اقوال شاذ ہیں۔
(ضعیف سنن ابی داود) گویا سَرَر یا سر کے معنی وسط یا آخری ہی صحیح ہیں اور آخر سب سے زیادہ صحیح ہے۔
کیونکہ اس کے معنی پوشیدگی کے ہیں۔
اور چاند مہینے کے آخر میں ایک یا دو دن غائب (پوشیدہ) رہتا ہے۔
اس اعتبار سے اس کے معنی آخر راجح ہیں۔
امام اوزاعی اور ابن عبدالعزیزی کے اقوال شاذ ہیں۔
(ضعیف سنن ابی داود) گویا سَرَر یا سر کے معنی وسط یا آخری ہی صحیح ہیں اور آخر سب سے زیادہ صحیح ہے۔
کیونکہ اس کے معنی پوشیدگی کے ہیں۔
اور چاند مہینے کے آخر میں ایک یا دو دن غائب (پوشیدہ) رہتا ہے۔
اس اعتبار سے اس کے معنی آخر راجح ہیں۔
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2331]
Sunan Abi Dawud Hadith 2331 in Urdu
عبد الأعلى بن مسهر الغساني ← سعيد بن عبد العزيز التنوخي