پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
9. باب ميراث ابن الملاعنة
باب: لعان کی ہوئی عورت کے بچے کی میراث کا بیان۔
حدیث نمبر: 2908
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عَامِرٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، أَخْبَرَنِي عِيسَى أَبُو مُحَمَّدٍ، عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ،عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ.
اس سند سے بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مثل مروی ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الفرائض /حدیث: 2908]
عمرو بن شعیب نے اپنے والد سے، انہوں نے اپنے دادا سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ”اسی کی مانند“ روایت کی۔ [سنن ابي داود/كتاب الفرائض /حدیث: 2908]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 8771) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
الوليد بن مسلم لم يصرح بالسماع المسلسل وكان يدلس تدليس التسوية
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 105
إسناده ضعيف
الوليد بن مسلم لم يصرح بالسماع المسلسل وكان يدلس تدليس التسوية
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 105
الرواة الحديث:
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 2908 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2908
فوائد ومسائل:
فائدہ۔
چونکہ ایسے بچے کا نسب باپ سے منقطع ہونے کے بعد ماں سے لاحق ہو جاتا ہے۔
اس لئے وہی اس کی وارث ہوگی۔
فائدہ۔
چونکہ ایسے بچے کا نسب باپ سے منقطع ہونے کے بعد ماں سے لاحق ہو جاتا ہے۔
اس لئے وہی اس کی وارث ہوگی۔
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2908]
Sunan Abi Dawud Hadith 2908 in Urdu
شعيب بن محمد السهمي ← عبد الله بن عمرو السهمي