🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. باب مَنْ رَأَى عَلَيْهِ كَفَّارَةً إِذَا كَانَ فِي مَعْصِيَةٍ
باب: معصیت کی نذر نہ پوری کرنے پر کفارہ کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3294
حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ: كَتَبَ إِلَيَّ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ،أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ زَحْرٍ مَوْلًى لِبَنِي ضَمْرَةَ، وَكَانَ أَيَّمَا رَجُلٍ، أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الرُّعَيْنِيَّ أَخْبَرَهُ، بِإِسْنَادِ يَحْيَى وَمَعْنَاهُ.
عبدالرزاق کہتے ہیں: ہم سے ابن جریج نے بیان کیا ہے کہ یحییٰ بن سعید نے مجھے لکھا کہ مجھے بنو ضمرہ کے غلام عبیداللہ بن زحر نے جو کیا ہی خوب آدمی تھے خبر دی کہ انہیں ابوسعید رعینی نے یحییٰ کی سند سے اسی مفہوم کی حدیث کی خبر دی ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الأيمان والنذور /حدیث: 3294]
ابن جریج کہتے ہیں کہ: ”یحییٰ بن سعید نے مجھے لکھا کہ مجھے عبیداللہ بن زحر، مولیٰ بنی ضمرہ نے لکھا، اور کیا خوب آدمی تھا، کہ ابوسعید رعینی نے اسے خبر دی اور مذکورہ اسناد یحییٰ سے روایت کیا اور اسی کے ہم معنی بیان کیا۔“ [سنن ابي داود/كتاب الأيمان والنذور /حدیث: 3294]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 990) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (عبید اللہ بن زخر کی وجہ سے یہ روایت بھی ضعیف ہے)
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
ضعيف
ترمذي (1544) نسائي (3846) ابن ماجه (2134)
عبيداللّٰه بن زحر ضعيف و قال الھيثمي : وضعفه الجمھور (مجمع الزوائد 54/5) وقال الحافظ ابن حجر : اتفق الأكثر علي توثيقه (نتائج الأفكار 303/2) وھو خطأ بل ضعفه الجمھور كما قال الھيثمي وتابعه بكر بن سوادة (أحمد 147/4) ولكن في السند إليه : ابن لھيعة وھو ضعيف من جھة حفظه
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 120


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥جعثل بن هاعان الرعينيصدوق فقيه
👤←👥عبيد الله بن زحر الضمري
Newعبيد الله بن زحر الضمري ← جعثل بن هاعان الرعيني
صدوق يخطئ
👤←👥يحيى بن سعيد الأنصاري
Newيحيى بن سعيد الأنصاري ← عبيد الله بن زحر الضمري
ثقة ثبت
👤←👥ابن جريج
Newابن جريج ← يحيى بن سعيد الأنصاري
ثقة فقيه فاضل ، وكان يدلس ويرسل
👤←👥عبد الرزاق الصنعاني
Newعبد الرزاق الصنعاني ← ابن جريج
ثقة حافظ مصنف شهير ، عمي في آخر عمره فتغير ، وكان يتشيع
👤←👥مخلد بن خالد بن يزيد الشعيري
Newمخلد بن خالد بن يزيد الشعيري ← عبد الرزاق الصنعاني
ثقة
Sunan Abi Dawud Hadith 3294 in Urdu