سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
31. باب من نذر نذرا لم يسمه
باب: غیر معین نذر ماننے کا بیان۔
حدیث نمبر: 3324
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْحَكَمِ حَدَّثَهُمْ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنَ أَيُّوبَ، حَدَّثَنِي كَعْبُ بْنُ عَلْقَمَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ شِمَاسَةَ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ.
اس سند سے بھی عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے اسی کے مثل مرفوعاً مروی ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الأيمان والنذور /حدیث: 3324]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 9960) (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
رواه مسلم (1645)
رواه مسلم (1645)
الرواة الحديث:
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 3324 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 3324
فوائد ومسائل:
ایسی صورت میں اصحاب الحدیث کہتے ہیں کہا اگر اس نے نیک کام کا ارادہ کیا ہو تو اس کو نذر پوری کرنے یا کفارہ دینے میں اختیار ہے۔
اور اگر کسی غلط کام کا ارادہ تھا۔
تو کفارہ دے۔
ایسی صورت میں اصحاب الحدیث کہتے ہیں کہا اگر اس نے نیک کام کا ارادہ کیا ہو تو اس کو نذر پوری کرنے یا کفارہ دینے میں اختیار ہے۔
اور اگر کسی غلط کام کا ارادہ تھا۔
تو کفارہ دے۔
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 3324]
مرثد بن عبد الله اليزني ← عقبة بن عامر الجهني