الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4. باب فِيمَنْ أَعْتَقَ نَصِيبًا لَهُ مِنْ مَمْلُوكٍ
باب: جو شخص غلام کا کچھ حصہ آزاد کر دے اس کے حکم کا بیان۔
حدیث نمبر: 3936
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّي، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي. ح وحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سُوَيْدٍ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ قَتَادَةَ بِإِسْنَادِهِ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ أَعْتَقَ نَصِيبًا لَهُ فِي مَمْلُوكٍ عَتَقَ مِنْ مَالِهِ إِنْ كَانَ لَهُ مَالٌ"، وَلَمْ يَذْكُرِ ابْنُ الْمُثَنَّى النَّضْرَ بْنَ أَنَسٍ وَهَذَا لَفْظُ ابْنِ سُوَيْدٍ.
قتادہ اس سند سے بھی روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی مشترک غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دیا تو وہ غلام اس کے مال سے پورا آزاد ہو گا اگر اس کے پاس مال ہے“۔ اور ابن مثنی نے نضر بن انس کا ذکر نہیں کیا ہے، اور یہ ابن سوید کے الفاظ ہیں۔ [سنن ابي داود/كتاب العتق /حدیث: 3936]
جناب قتادہ رحمہ اللہ نے اپنی سند سے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی غلام کا اپنا حصہ آزاد کر دیا ہو تو اس (غلام) کو اسی کے مال سے آزاد کیا جائے گا، اگر اس کے پاس مال ہو۔“ ابن مثنیٰ رحمہ اللہ نے اس سند میں (قتادہ کے شیخ) نضر بن انس رحمہ اللہ کا نام نہیں لیا اور یہ الفاظ ابن سوید کے ہیں۔ [سنن ابي داود/كتاب العتق /حدیث: 3936]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: (3934)، (تحفة الأشراف: 1211) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
وانظر الحديث السابق (3934)
وانظر الحديث السابق (3934)
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥قتادة بن دعامة | ثقة ثبت | |
👤←👥هشام الدستوائي هشام الدستوائي ← قتادة بن دعامة | ثقة ثبت ، وقد رمي بالقدر | |
👤←👥روح بن عبادة القيسي روح بن عبادة القيسي ← هشام الدستوائي | ثقة فاضل ، له تصانيف | |
👤←👥أحمد بن عبد الله بن علي بن سويد المنجوفي أحمد بن عبد الله بن علي بن سويد المنجوفي ← روح بن عبادة القيسي | صدوق | |
👤←👥هشام الدستوائي هشام الدستوائي ← أحمد بن عبد الله بن علي بن سويد المنجوفي | ثقة ثبت ، وقد رمي بالقدر | |
👤←👥معاذ بن هشام الدستوائي معاذ بن هشام الدستوائي ← هشام الدستوائي | صدوق ربما وهم | |
👤←👥أبو موسى الزمن أبو موسى الزمن ← معاذ بن هشام الدستوائي | ثقة ثبت |
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 3936 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 3936
فوائد ومسائل:
اسی کے مال سے آزاد کیا جائے گا، اس کی وضاحت اگلی حدیث میں ملاخطہ ہو۔
اسی کے مال سے آزاد کیا جائے گا، اس کی وضاحت اگلی حدیث میں ملاخطہ ہو۔
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 3936]
Sunan Abi Dawud Hadith 3936 in Urdu
هشام الدستوائي ← قتادة بن دعامة