🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. باب فِي الصُّوَرِ
باب: تصویروں کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4154
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ سُهَيْلٍ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلِهِ، قَالَ: فَقُلْتُ: يَا أُمَّهْ إِنَّ هَذَا حَدَّثَنِي، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: وَقَالَ فِيهِ سَعِيدُ بْنُ يَسَارٍ مَوْلَى بَنِي النَّجَّارِ.
اس سند سے بھی سہیل سے اسی طرح مروی ہے اس میں «فقلنا يا أم المؤمنين إن أبا طلحة حدثنا عن رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم » کے بجائے «فقلت يا أمه إن هذا حدثني أن النبي صلی اللہ علیہ وسلم قال» ہے نیز اس میں «سعيد بن يسار الأنصاري» کے بجائے «سعيد بن يسار مولى بني النجار» ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب اللباس /حدیث: 4154]
جریر نے سہیل سے اپنی سند سے اسی مذکورہ حدیث کی مثل روایت کیا، اس میں ہے کہ زید بن خالد رضی اللہ عنہ نے کہا: ”میری اماں جان! (ابوطلحہ انصاری رضی اللہ عنہ) نے مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث بیان کی ہے۔“ اس روایت کی سند میں سعید بن یسار رحمہ اللہ کے متعلق ہے کہ یہ بنو نجار کے غلام تھے۔ [سنن ابي داود/كتاب اللباس /حدیث: 4154]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 16089) (صحیح الإسناد)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
انظر الحديث السابق (4153)


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سهيل بن أبي صالح السمانصدوق , تغير حفظه بآخره
👤←👥جرير بن عبد الحميد
Newجرير بن عبد الحميد ← سهيل بن أبي صالح السمان
ثقة صحيح الكتاب ، قيل : كان في آخر عمره يهم من حفظه
👤←👥عثمان ابن أبي شيبة
Newعثمان ابن أبي شيبة ← جرير بن عبد الحميد
ثقة حافظ شهير ، وله أوهام . وقيل : كان لا يحفظ القرآن
Sunan Abi Dawud Hadith 4154 in Urdu