صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
795. (562) باب صلاة التطوع فى السفر قبل صلاة المكتوبة
سفر میں فرض نماز سے پہلے نفل نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 1255
حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ ، نَا يَحْيَى ، نَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُرَاقَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " لا يُصَلِّي قَبْلَهَا وَلا بَعْدَهَا فِي السَّفَرِ"
جناب عبداللہ بن سراقہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرض نماز سے پہلے اور اس کے بعد (نفل) نماز نہیں پڑھتے تھے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب صلاة التطوع فى السفر/حدیث: 1255]
تخریج الحدیث: اسناده صحيح علي شرط البخاري
الرواة الحديث:
عثمان بن عبد الله القرشي ← عبد الله بن عمر العدوي