صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
883. (650) باب تقصير السجدة الثانية عن الأولى فى صلاة الكسوف
نماز کسوف میں دوسرا سجدہ پہلے سے مختصر کرنا
حدیث نمبر: 1391
نَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عائشة مِثْلَهُ
امام صاحب حضرت سعید بن عبدالرحمٰن کی سند کے ساتھ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی روایت بیان کرتے ہیں۔ جو پچھلی روایت کے ہم معنی ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب صلاة الكسوف/حدیث: 1391]
تخریج الحدیث: «تقدم۔۔۔، أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1044، 1046، 1047، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 901، ومالك فى (الموطأ) برقم: 639، وابن الجارود فى "المنتقى"، 276، 277، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 851، 1378، 1379، 1382، 1383، 1387، 1390، 1391، 1395، 1398، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2830، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1238، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1464، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1177، والترمذي فى (جامعه) برقم: 561، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1263، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3486، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1786، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24679»
الرواة الحديث:
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 1391 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 1391
فوائد:
یہ احادیث دلیل ہیں کہ جیسے نمازِ کسوف میں قیامِ ثانی، قیامِ اول سے کم طویل ہوتا ہے، اسی طرح دوسرا سجدہ پہلے سجدے سے مختصر ہونا چاہیے۔
یہ احادیث دلیل ہیں کہ جیسے نمازِ کسوف میں قیامِ ثانی، قیامِ اول سے کم طویل ہوتا ہے، اسی طرح دوسرا سجدہ پہلے سجدے سے مختصر ہونا چاہیے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 1391]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 1391 in Urdu
عروة بن الزبير الأسدي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق