🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو قبولیت دعا کی گھڑی کا علم عطا کرنے کے بعد اسے بُھلا دینے کا بیان


اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1741
نا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، نا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ ، نا فُلَيْحٌ . ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الأَزْهَرِ ، نا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا فُلَيْحٌ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، قَالَ: قُلْتُ: وَاللَّهِ لَوْ جِئْتُ أَبَا سَعِيدٍ، فَسَأَلْتُهُ عَنْ هَذِهِ السَّاعَةِ أَنْ يَكُونَ عِنْدَهُ مِنْهَا عِلْمٌ , فَأَتَيْتُهُ. فَذَكَرَ حَدِيثًا طَوِيلا , وَقَالَ: قُلْتُ: يَا أَبَا سَعِيدٍ , إِنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ حَدَّثَنَا عَنِ السَّاعَةِ الَّتِي فِي الْجُمُعَةِ , فَهَلْ عِنْدَكَ مِنْهَا عِلْمٌ؟ فَقَالَ: سَأَلْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْهَا , فَقَالَ:" إِنِّي قَدْ كُنْتُ أُعْلِمْتُهَا ثُمَّ أُنْسِيتُهَا , كَمَا أُنْسِيتُ لَيْلَةَ الْقَدْرِ" , ثُمَّ خَرَجْتُ مِنْ عِنْدِهِ , فَدَخَلْتُ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلامٍ. فَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِطُولِهِ
حضرت ابوسلمہ رحمه الله کہتے ہیں، میں نے دل میں کہا کہ اللہ کی قسم اگر میں سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوں (تو یہ بہت بہتر ہے) کہ میں اُن سے قبولیت دعا کی اس گھڑی کے بارے میں پوچھ لوں، ممکن ہے اُن کو اس کا علم ہو لہٰذا میں اُن کی خدمت میں حاضر ہوا تو اُنہوں نے ایک طویل حدیث بیان کی۔ میں نے عر ض کی کہ اے ابوسعید، ہمیں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے جمعہ کے دن قبولیت دعا کی گھڑی کے بارے میں بیان کیا ہے تو کیا آپ کو اس کے متعلق کچھ علم ہے؟ تو اُنہوں نے فرمایا کہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے بارے میں سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ مجھے اس کا علم دیا گیا تھا پھر مجھے وہ گھڑی بھلادی گئی جیسا کہ مجھے لیلتہ القدر بھلادی گئی۔“ پھر میں اُن کے پاس سے نکلا اور سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر ہوا۔ پھر مکمّل حدیث بیان کی۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1741]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 408، 410، 414، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 548، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 874، 875، 880، 881، 926، 1660، 1741، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2268، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 949، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 724، وأبو داود فى (سننه) برقم: 480، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 761، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3658، وأحمد فى (مسنده) برقم: 11182»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو سعيد الخدريله ولأبيه صحبة
👤←👥أبو سلمة بن عبد الرحمن
Newأبو سلمة بن عبد الرحمن ← أبو سعيد الخدري
ثقة ، مكثر
👤←👥سعيد بن الحارث بن أبي سعيد الأنصاري
Newسعيد بن الحارث بن أبي سعيد الأنصاري ← أبو سلمة بن عبد الرحمن
ثقة
👤←👥فليح بن سليمان
Newفليح بن سليمان ← سعيد بن الحارث بن أبي سعيد الأنصاري
صدوق ، كثير الخطأ
👤←👥يونس بن محمد بن مسلم البغدادي
Newيونس بن محمد بن مسلم البغدادي ← فليح بن سليمان
ثقة ثبت
👤←👥أحمد بن الأزهر النيسابوري
Newأحمد بن الأزهر النيسابوري ← يونس بن محمد بن مسلم البغدادي
صدوق ، كان يحفظ , ثم كبر فصار كتابه أثبت من حفظه
👤←👥فليح بن سليمان
Newفليح بن سليمان ← أحمد بن الأزهر النيسابوري
صدوق ، كثير الخطأ
👤←👥سريج بن النعمان الجوهري
Newسريج بن النعمان الجوهري ← فليح بن سليمان
ثقة يهم قليلا
👤←👥محمد بن رافع القشيري
Newمحمد بن رافع القشيري ← سريج بن النعمان الجوهري
ثقة عابد
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 1741 in Urdu