🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
جمعہ سے فارغ ہو کر دوپہر کے کھانے اور آرام کے لئے گھروں کو واپس لوٹنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1877
نا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ:" كُنَّا نَجْمَعُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ نَرْجِعُ فَنَقِيلُ"
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جمعہ ادا کیا کرتے تھے پھر واپس جاکر دوپہر کا آرام کرتے تھے ـ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1877]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 905، 940، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1841، 1877، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2809، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1102، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 6029، وأحمد فى (مسنده) برقم: 13693، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 5165، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 8088»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أنس بن مالك الأنصاري، أبو حمزة، أبو النضرصحابي
👤←👥حميد بن أبي حميد الطويل، أبو عبيدة
Newحميد بن أبي حميد الطويل ← أنس بن مالك الأنصاري
ثقة مدلس
👤←👥معتمر بن سليمان التيمي، أبو محمد
Newمعتمر بن سليمان التيمي ← حميد بن أبي حميد الطويل
ثقة
👤←👥أحمد بن عبدة الضبي، أبو عبد الله
Newأحمد بن عبدة الضبي ← معتمر بن سليمان التيمي
ثقة
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 1877 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 1877
فوائد:
➊ جمعہ کے دن جمعہ کے لیے دن کے ابتدائی حصے میں جانا مستحب فعل ہے۔
➋ دوپہر کا کھانا اور قیلولہ کا اہتمام نمازِ جمعہ کے بعد مستحب ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 1877]

Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 1877 in Urdu