صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
146. (145) باب الرخصة فى المسح على الموقين.
موٹے موزوں پر مسح کرنے کی رخصت ہے
حدیث نمبر: 189
نا نَصْرُ بْنُ مَرْزُوقٍ الْمِصْرِيُّ ، نا أَسَدٌ يَعْنِي ابْنَ مُوسَى ، نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلانِيِّ ، عَنْ بِلالٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَنَّهُ مَسَحَ عَلَى الْمُوقَيْنِ وَالْخِمَارِ"
سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے روایت کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے موٹےموزوں اور پگڑی پرمسح کیا۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب المسح على الخفين/حدیث: 189]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 275، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 180، 183، 189، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1323، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 538، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 104، وأبو داود فى (سننه) برقم: 153، والترمذي فى (جامعه) برقم: 101، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 561، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 288، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24514»
الرواة الحديث:
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 189 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 189
فوائد:
«المَوقِ:» پتلے موزوں کے اوپر پہنے جانے والے موٹے موزے ہیں۔
یہ حدیث دلیل ہے کہ ہر قسم کے موزوں پر، خواہ وہ موٹے ہوں یا باریک، مسح جائز ہے۔
«المَوقِ:» پتلے موزوں کے اوپر پہنے جانے والے موٹے موزے ہیں۔
یہ حدیث دلیل ہے کہ ہر قسم کے موزوں پر، خواہ وہ موٹے ہوں یا باریک، مسح جائز ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 189]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 189 in Urdu
أبو إدريس الخولاني ← بلال بن رباح الحبشي