🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
روزے دارکو مسواک کرنے کی رخصت ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2007
قَدْ رَوَى عَاصِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا لا أُحْصِي يَسْتَاكُ وَهُوَ صَائِمٌ" . حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ يَعْنِي ابْنَ عُيَيْنَةَ , عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ , وَأَبُو مُوسَى ، قَالا: حَدَّثَنَا يَحْيَى ، قَالَ بُنْدَارٌ: قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , وَقَالَ أَبُو مُوسَى: عَنْ سُفْيَانَ. ح وَحَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى , حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ , حَدَّثَنَا سُفْيَانُ . ح وَحَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الثَّعْلَبِيُّ , حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، غَيْرَ أَنَّ أَبَا مُوسَى، قَالَ: فِي حَدِيثِ يَحْيَى، وَقَالَ جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ فِي حَدِيثِهِ: مَا لا أُحْصِي , أَوْ مَا لا أَعُدُّهُ. قَالَ أَبُو بَكْرٍ: وَأَنَا بَرِيءٌ مِنْ عُهْدَةِ عَاصِمٍ. سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ يَحْيَى، يَقُولُ: عَاصِمُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ لَيْسَ عَلَيْهِ قِيَاسٌ. وَسَمِعْتُ مُسْلِمَ بْنَ حَجَّاجٍ، يَقُولُ: سَأَلْنَا يَحْيَى بْنَ مَعِينٍ , فَقُلْنَا: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُقَيْلٍ أَحَبُّ إِلَيْكَ أَمْ عَاصِمُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ؟ قَالَ: لَسْتُ أُحِبُّ وَاحِدًا مِنْهُمَا.. قَالَ أَبُو بَكْرٍ: كُنْتُ لا أُخَرِّجُ حَدِيثَ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ فِي هَذَا الْكِتَابِ , ثُمَّ نَظَرْتُ , فَإِذَا شُعْبَةُ، وَالثَّوْرِيُّ قَدْ رَوَيَا عَنْهُ , وَيَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ , وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، وَهُمَا إِمَامَا أَهْلِ زَمَانِهِمَا قَدْ رَوَيَا عَنِ الثَّوْرِيِّ عَنْهُ. وَقَدْ رَوَى عَنْهُ مَالِكٌ خَبَرًا فِي غَيْرِ الْمُوَطَّإِ
حضرت عامر بن ربیعہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو روزے کی حالت میں مسواک کرتے ہوئے بیشمار مرتبہ دیکھا ہے۔ جناب جعفر بن محمد نے اپنی روایت میں یہ الفاظ بیان کیے ہیں کہ (اتنی بار دیکھا ہے) جسے میں شمار نہیں کر سکتا یا میں اسے گن نہیں سکتا۔ امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ میں عاصم کے معاملے سے بری الذمہ ہوں۔ میں نے محمد بن یحییٰ کو فرماتے ہوئے سنا کہ عاصم بن عبید اللہ پر قیاس کرنا درست نہیں ہے۔ اور میں نے امام مسلم بن حجاج رحمه الله کو فرماتے ہوئے سنا کہ ہم نے امام یحییٰ بن معین رحمه الله سے سوال کیا تو ہم نے عرض کی کہ آپ کے نزدیک عبداللہ بن محمد بن عقیل پسندیدہ راوی ہے یا عاصم بن عبید اللہ؟ اُنہوں نے فرمایا کہ میں ان دونوں میں سے کسی کو بھی پسند نہیں کرتا۔ امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ میں عاصم بن عبید اللہ کی روایات اس کتاب میں بیان نہیں کر رہا تھا، پھر میں نے دیکھا کہ امام شعبہ اور امام ثوری نے اس سے روایات لی ہیں۔ اور امام یحییٰ بن سعید اور امام عبدالرحمٰن بن مہدی نے امام سفیان ثوری کے واسطے سے عاصم سے روایات بیان کی ہیں جبکہ یہ دونوں اپنے وقت کے جلیل القدر ائمہ ہیں۔ اور امام مالک رحمه الله نے بھی ”المؤطا“ کے علاوہ اپنی کسی کتاب میں اس سے روایت بیان کی ہے۔ (اس لئے میں نے بھی اس سے روایت لے لی ہے)۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2007]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2007، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2364، والترمذي فى (جامعه) برقم: 725، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8415، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2367، 2368، 2369، وأحمد فى (مسنده) برقم: 15918»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عاصم بن عبيد الله بن عاصم بن عمر بن الخطابضعيف
👤←👥سفيان الثوري
Newسفيان الثوري ← عاصم بن عبيد الله بن عاصم بن عمر بن الخطاب
ثقة حافظ , فقيه عابد ، إمام حجة
👤←👥وكيع بن الجراح
Newوكيع بن الجراح ← سفيان الثوري
ثقة حافظ عابد
👤←👥جعفر بن محمد بن عمران الثعلبي
Newجعفر بن محمد بن عمران الثعلبي ← وكيع بن الجراح
صدوق
👤←👥سفيان الثوري
Newسفيان الثوري ← جعفر بن محمد بن عمران الثعلبي
ثقة حافظ , فقيه عابد ، إمام حجة
👤←👥عبد الرحمن بن مهدي
Newعبد الرحمن بن مهدي ← سفيان الثوري
ثقة ثبت حافظ ، عارف بالرجال والحديث
👤←👥أبو موسى الزمن
Newأبو موسى الزمن ← عبد الرحمن بن مهدي
ثقة ثبت
👤←👥سفيان الثوري
Newسفيان الثوري ← أبو موسى الزمن
ثقة حافظ , فقيه عابد ، إمام حجة
👤←👥يحيى القطان
Newيحيى القطان ← سفيان الثوري
ثقة متقن حافظ ، إمام قدوة
👤←👥أبو موسى الزمن
Newأبو موسى الزمن ← يحيى القطان
ثقة ثبت
👤←👥محمد بن بشار بندار
Newمحمد بن بشار بندار ← أبو موسى الزمن
ثقة
👤←👥عاصم بن عبيد الله بن عاصم بن عمر بن الخطاب
Newعاصم بن عبيد الله بن عاصم بن عمر بن الخطاب ← محمد بن بشار بندار
ضعيف
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← عاصم بن عبيد الله بن عاصم بن عمر بن الخطاب
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
👤←👥أبو موسى الزمن
Newأبو موسى الزمن ← سفيان بن عيينة
ثقة ثبت
👤←👥عامر بن ربيعة بن كعب العنزي
Newعامر بن ربيعة بن كعب العنزي ← أبو موسى الزمن
صحابي مشهور أسلم قديما وهاجر وشهد بدرا
👤←👥عبد الله بن عامر بن ربيعة العنزي
Newعبد الله بن عامر بن ربيعة العنزي ← عامر بن ربيعة بن كعب العنزي
وثقه العجلي
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2007 in Urdu