صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارک میں شب قدر ایک مرتبہ رمضان المبارک کی اکیسویں تاریخ میں بھی آئی تھی
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کی حدیث ایک اور جگہ بیان کرچکا ہوں۔ (جو اس مسئلہ کی دلیل ہے۔ دیکھئے حدیث نمبر: 2171) [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2184]
تخریج الحدیث: «تقدم۔۔۔، 0»
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 2184 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 2184
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ عہدِ رسالت میں لیلۃ القدر اکیسویں رات بھی واقع ہوئی ہے۔
➋ لیکن اس سے یہ موقف اختیار کرنا کہ شبِ قدر کا نزول اکیسویں رات ہی ہوتا ہے، درست نہیں، بلکہ یہ رات رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں گھومتی رہتی ہے، لہٰذا آخری عشرے کی تمام طاق راتوں کے قیام اللیل و شب بیداری سے اس کا حصول ممکن ہے۔

[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 2184]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2184 in Urdu