الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ کا اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو شب قدر دکھانے کے بعد آپ کو شب قدر بھلا دینے کا بیان
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ حضرت ابوسلمہ کی سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے کہ ”بیشک مجھے شب قدر دکھائی گئی تھی پھر مجھے بھلا دی گئی۔“ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2196]
تخریج الحدیث: تقدم۔۔۔