الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسجد میں اعتکاف میں بیٹھتے وقت معتکف اپنی ضرورت کی چیزیں اپنے پاس رکھ سکتا ہے
حدیث نمبر: 2238
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ الأَحْوَلِ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، وَمُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدَرِيِّ ، قَالَ: اعْتَكَفْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْعَشْرِ الأَوْسَطِ مِنْ رَمَضَانَ، فَلَمَّا كَانَ صَبِيحَةُ عِشْرِينَ ذَهَبْنَا نَنْقِلُ مَتَاعَنَا، فَقَالَ لَنَا: " مَنْ كَانَ مِنْكُمُ اعْتَكَفَ، فَلْيَرْجِعْ إِلَى مُعْتَكَفِهِ، فَإِنِّي أُرِيتُ هَذِهِ اللَّيْلَةَ، فَنُسِّيتُهَا، وَأُرِيتُنِي أَسْجُدُ فِي مَاءٍ وَطِينٍ"
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے رمضان المبارک کے درمیانی عشرے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اعتکاف کیا، پھرجب بیسویں رات کی صبح ہوئی تو ہم نے اپنا سامان منتقل کرنا شروع کر دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حُکم دیا کہ ”جس شخص نے بھی تم میں سے اعتکاف کیا تھا وہ اپنے معتکف میں واپس آجائے، بیشک مجھے یہ رات دکھائی گئی تھی پھر مجھے وہ بھلادی گئی ہے اور مجھے دکھایا گیا ہے کہ میں کیچڑ میں سجدہ کررہا ہوں۔“ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2238]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 669، 813، 836، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1167، ومالك فى (الموطأ) برقم: 1139، وابن الجارود فى "المنتقى"، 223، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2171، 2176، 2219، 2220، 2238، 2243، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3661، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1038، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1094، وأبو داود فى (سننه) برقم: 894، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1766، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2696، وأحمد فى (مسنده) برقم: 11191»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو سعيد الخدري | له ولأبيه صحبة | |
👤←👥أبو سلمة بن عبد الرحمن أبو سلمة بن عبد الرحمن ← أبو سعيد الخدري | ثقة ، مكثر | |
👤←👥محمد بن عمرو بن علقمة بن وقاص الليثي محمد بن عمرو بن علقمة بن وقاص الليثي ← أبو سلمة بن عبد الرحمن | صدوق له أوهام | |
👤←👥أبو سعيد الخدري أبو سعيد الخدري ← محمد بن عمرو بن علقمة بن وقاص الليثي | له ولأبيه صحبة | |
👤←👥أبو سلمة بن عبد الرحمن أبو سلمة بن عبد الرحمن ← أبو سعيد الخدري | ثقة ، مكثر | |
👤←👥سليمان بن أبي مسلم الأحول سليمان بن أبي مسلم الأحول ← أبو سلمة بن عبد الرحمن | ثقة ثقة ـ قاله أحمد | |
👤←👥ابن جريج ابن جريج ← سليمان بن أبي مسلم الأحول | ثقة فقيه فاضل ، وكان يدلس ويرسل | |
👤←👥سفيان بن عيينة سفيان بن عيينة ← ابن جريج | ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات | |
👤←👥عبد الجبار بن العلاء العطار عبد الجبار بن العلاء العطار ← سفيان بن عيينة | لا بأس به |
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 2238 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 2238
فوائد:
➊ رمضان کے درمیانی عشرے کا اعتکاف مسنون ہے، لیکن آخری عشرے کا اعتکاف باقی ایام سے افضل ہے۔
➋ اعتکاف کے لیے معتکف ضرورت کا سامان مسجد میں لے جا سکتا ہے، البتہ غیر ضروری سامان، جو غفلت و شہرت کا باعث ہو، اس سے اجتناب لازم ہے۔
➊ رمضان کے درمیانی عشرے کا اعتکاف مسنون ہے، لیکن آخری عشرے کا اعتکاف باقی ایام سے افضل ہے۔
➋ اعتکاف کے لیے معتکف ضرورت کا سامان مسجد میں لے جا سکتا ہے، البتہ غیر ضروری سامان، جو غفلت و شہرت کا باعث ہو، اس سے اجتناب لازم ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 2238]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2238 in Urdu
أبو سلمة بن عبد الرحمن ← أبو سعيد الخدري