صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1612. (57) باب وجوب الخمس فيما يوجد فى الخرب العادي من دفن الجاهلية،
کھنڈرات میں زمانہ جاہلیت کا جو خزانہ نکلے اس میں پانچواں حصّہ زکوٰۃ ہے
حدیث نمبر: 2328
قَالَ أَبُو بَكْرٍ: رَوَى هَذَا الْخَبَرَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلا مِنْ مُزَيْنَةَ يَسْأَلُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حَدَّثَنَاهُ يُونُسُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ .
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اُنہوں نے ایک مزنی شخص کو سنا جبکہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھ رہا تھا۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب صدقة الحبوب والثمار/حدیث: 2328]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق، أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 727، 893، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2327، 2328، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2387، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2493، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1710، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1289، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2596، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7735، والدارقطني فى (سننه) برقم: 3421، وأحمد فى (مسنده) برقم: 6797، والحميدي فى (مسنده) برقم: 608»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥ابن إسحاق القرشي، أبو عبد الله، أبو بكر | صدوق مدلس | |
👤←👥جرير بن عبد الحميد الضبي، أبو عبد الله جرير بن عبد الحميد الضبي ← ابن إسحاق القرشي | ثقة | |
👤←👥يوسف بن موسى الرازي، أبو يعقوب يوسف بن موسى الرازي ← جرير بن عبد الحميد الضبي | صدوق حسن الحديث |
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 2328 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 2328
فوائد:
◈ امام نووی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ رکاز (مدفون خزانہ) میں پانچواں حصہ زکوٰۃ واجب ہے۔
شافعیہ، اہل حجاز اور جمہور علما کا یہی موقف ہے۔
لیکن ابو حنیفہ اور اہل عراق کہتے ہیں کہ رکاز (مدفون خزانہ) اور معدن (کان) ایک ہی چیز اور مترادف المعنی الفاظ ہیں۔
لیکن (یہ احادیث) ان کے اس موقف کی تردید کرتی ہیں، کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں جنسوں میں فرق کیا ہے۔ [عون المعبود: 111/10]

[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 2328]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2328 in Urdu
جرير بن عبد الحميد الضبي ← ابن إسحاق القرشي