🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1697. ‏(‏142‏)‏ بَابُ التَّغْلِيظِ فِي مَسْأَلَةِ الْغَنِيِّ مِنَ الصَّدَقَةِ
مالدار شخص کے صدقہ مانگنے پر سختی کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2446
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، وَزِيدُ بْنُ أَخْزَمَ الطَّائِيُّ , قَالا: حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا حُبْشِيُّ بْنُ جُنَادَةَ السَّلُولِيُّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ سَأَلَ وَلَهُ مَا يُغْنِيهِ، فَإِنَّمَا يَأْكُلُ الْجَمْرَ" ، وَقَالَ زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ:" مَنْ سَأَلَ مِنْ غَيْرِ فَقْرٍ، فَإِنَّمَا يَأْكُلُ الْجَمْرَ"
سیدنا حبشی بن جنادہ سلولی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے بقدر کفایت مال کے ہوتے ہوئے مانگا تو بیشک وہ آگ کے انگارے کھاتا ہے۔“ جناب زید بن اخزم کی روایت میں ہے کہ ”جس شخص نے بغیر محتاجی کے مانگا تو بلاشبہ وہ جہنّم کے انگارے کھاتا ہے۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب صدقة التطوع/حدیث: 2446]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2446، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17780، 17781»

تخریج وتحقیقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
الجامع الكامل حدیث نمبر :

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥حبشي بن جنادة السلوليصحابي
👤←👥أبو إسحاق السبيعي
Newأبو إسحاق السبيعي ← حبشي بن جنادة السلولي
ثقة مكثر عابد , اختلط بآخره
👤←👥إسرائيل بن يونس بن أبي إسحاق
Newإسرائيل بن يونس بن أبي إسحاق ← أبو إسحاق السبيعي
ثقة ، تُكلم فيه بلا حجة
👤←👥محمد بن عبد الله بن الزبير
Newمحمد بن عبد الله بن الزبير ← إسرائيل بن يونس بن أبي إسحاق
ثقة ثبت إلا أنه قد يخطئ في حديث الثوري
👤←👥زيد بن أخزم الطائي
Newزيد بن أخزم الطائي ← محمد بن عبد الله بن الزبير
ثقة حافظ
👤←👥محمد بن بشار بندار
Newمحمد بن بشار بندار ← زيد بن أخزم الطائي
ثقة
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 2446 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 2446
فوائد:
➊ غنی شخص کو صدقہ وغیرہ سے محروم کرنا جائز ہے۔
➋ غنی شخص کا صدقہ و خیرات لینے کی اپیل کرنا حرام فعل ہے، اور اس پاداش میں اسے روزِ قیامت رسوائی اور ہزیمت اٹھانا پڑے گی اور جہنم کا عذاب جھیلنا پڑے گا۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 2446]

Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2446 in Urdu