صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1907. (166) باب السجود على الحجر الأسود إذا وجد الطائف السبيل إلى ذلك من غير إيذاء المسلم
دیگر مسلمانوں کو تکلیف دیے بغیر اگر طواف کرنے والے کو حجر اسود پر سجدہ کرنے کا موقع ملے تو اسے حجر اسود پر سجدہ کرنا چاہیے
حدیث نمبر: 2714
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: رَأَيْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ قَبَّلَ الْحَجَرَ وَسَجَدَ عَلَيْهِ، ثُمَّ قَالَ: رَأَيْتُ خَالَكَ ابْنَ عَبَّاسٍ يُقَبِّلُهُ وَيَسْجُدُ عَلَيْهِ، وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَبَّلَ وَسَجَدَ عَلَيْهِ، ثُمَّ قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ هَكَذَا، فَفَعَلْتُ"
جناب جعفر بن عبد اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے محمد بن عباد بن جعفر کو دیکھا، اُنہوں نے حجراسود کو بوسہ دیا اور اس پر سجده کیا، پھر اُنہوں نے فرمایا کہ میں نے تمہارے ماموں ابن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا تھا اُنہوں نے حجر اسود کو بوسہ دیکر اس پر سجدہ کیا تھا، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ اُنہوں نے حجراسود کو بوسہ دیا اور اس پر سجدہ کیا، پھر فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسے کرتے ہوئے دیکھا ہے، لہٰذا میں نے بھی ایسے کیا ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب ذكر أفعال اختلف الناس فى إباحته للمحرم، نصت سنة النبى صلى الله عليه وسلم أو دلت على إباحتها/حدیث: 2714]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1597، 1605 م، 1610، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1270، ومالك فى (الموطأ) برقم: 1350، وابن الجارود فى "المنتقى"، 497، ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2711، 2714، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3821، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1678، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2936، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1873، والترمذي فى (جامعه) برقم: 860، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2943، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9311، وأحمد فى (مسنده) برقم: 100»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥محمد بن عباد المخزومي | ثقة | |
👤←👥جعفر بن عبد الله القرشي، أبو عبد الله، أبو جعفر جعفر بن عبد الله القرشي ← محمد بن عباد المخزومي | ثقة في حديثه وهم | |
👤←👥الضحاك بن مخلد النبيل، أبو عاصم الضحاك بن مخلد النبيل ← جعفر بن عبد الله القرشي | ثقة ثبت | |
👤←👥محمد بن بشار العبدي، أبو بكر محمد بن بشار العبدي ← الضحاك بن مخلد النبيل | ثقة حافظ |
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2714 in Urdu
جعفر بن عبد الله القرشي ← محمد بن عباد المخزومي