صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2161. (420) باب إباحة التجارة فى الحج،
حج کے دوران تجارت کرنا جائز ہے
حدیث نمبر: 3055
ثنا ثنا بُنْدَارٌ، ثنا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، ثنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، بِهَذَا الإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ. ح وثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ ، يَقْرَأُهَا: لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَبْتَغُوا فَضْلا مِنْ رَبِّكُمْ سورة البقرة آية 198، فِي مَوَاسِمِ الْحَجِّ
جناب عبید اللہ بن ابی یزید بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہ کو یہ آیت اس طرح پڑھتے ہوئے سنا «لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَن تَبْتَغُوا فَضْلًا مِّن رَّبِّكُمْ فِى مَوَاسِم الْحَجّ» ”تم پرکوئی گناہ نہیں ہے کہ تم موسم حج میں اپنے رب کا فضل تلاش کرو۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب ذكر أفعال اختلف الناس فى إباحته للمحرم، نصت سنة النبى صلى الله عليه وسلم أو دلت على إباحتها/حدیث: 3055]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 3055، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 13533، والطحاوي فى (شرح مشكل الآثار) برقم: بدون ترقيم، 3596»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن الزبير الأسدي، أبو بكر، أبو خبيب | صحابي |
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 3055 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 3055
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ حج و عمرہ کی ادائیگی کے دوران اور حالتِ احرام میں تجارت اور لین دین کا کاروبار کرنا اور اس عمل سے پیسہ کمانا جائز ہے۔
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ حج و عمرہ کی ادائیگی کے دوران اور حالتِ احرام میں تجارت اور لین دین کا کاروبار کرنا اور اس عمل سے پیسہ کمانا جائز ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 3055]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 3055 in Urdu