صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
434. (201) باب التسبيح فى السجود.
سجدے میں تسبیح کا بیان
حدیث نمبر: 670
نا أَبُو مُوسَى ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ ، نا مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمِّي إِيَاسَ بْنَ عَامِرٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ ، يَقُولُ: لَمَّا نَزَلَتْ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى، قَالَ لَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اجْعَلُوهَا فِي سُجُودِكُمْ" . نَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَيُّوبَ ، عَنْ عَمِّهِ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، بِمِثْلِهِ، وَلَمْ يَقُلْ:" لَنَا"
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی «سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى» [ سورة الأعلى ] ”بلند شان والے اپنے رب کے نام کی تسبیح بیان کریں“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا: ”اسے اپنے سجدے میں پڑھا کرو۔“ امام صاحب کے استاد محمد بن عیسٰی کی سند سے مذکورہ بالا کی مانند ہی مروی ہے لیکن ان کی روایت میں «لنا» ”ہم سے فرمایا“ کے الفاظ نہیں ہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 670]
تخریج الحدیث:
الرواة الحديث:
إياس بن عامر الغافقي ← عقبة بن عامر الجهني