الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
اگر پہلی صف میں نو عمر کھڑے ہوجائیں پھر بعد میں کوئی صاحب عقل و تمیز والے آئیں تو بچّوں کو ہٹاکر انہیں پچھلی صف میں کھڑنا جائز ہے اور اگلی صف میں وہ کھڑا ہو جسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہونے کا حُکم دیا ہے اور عقل و تمیز سے عاری نو عمر کو پچھلی صف میں کھڑا کیا جائے
حدیث نمبر: 1753
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ، ثنا قُرَيْشُ بْنُ أَنَسٍ، ثنا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كَانَ النَّاسُ عُمَّالَ أَنْفُسِهِمْ , فَكَانُوا يَرُوحُونَ إِلَى الْجُمُعَةِ كَهَيْئَتِهِمْ , فَقِيلَ لَهُمْ: لَوِ اغْتَسَلْتُمْ"
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ لوگ اپنے کام کاج خود ہی کرتے تھے، تو وہ جمعہ کے لئے اپنی اسی حالت میں چلے جاتے تو اُنہیں حُکم دیا گیا کہ اگر تم غسل کرلیا کرو تو بہتر ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب قيام المأمومين خلف الإمام وما فيه من السنن/حدیث: 1753]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 903، 2071، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 847، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1753، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1236، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 1694، وأبو داود فى (سننه) برقم: 352، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 1425، 5747، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24977، والحميدي فى (مسنده) برقم: 178»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق | أم المؤمنين ، أفقه النساء مطلقا | |
👤←👥هشام بن عروة بن الزبير هشام بن عروة بن الزبير ← عائشة بنت أبي بكر الصديق | ثقة فقيه ربما دلس | |
👤←👥قريش بن أنس قريش بن أنس ← هشام بن عروة بن الزبير | صدوق تغير بآخره قدر ست سنين | |
👤←👥محمد بن الوليد البسري محمد بن الوليد البسري ← قريش بن أنس | ثقة |
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 1753 in Urdu
هشام بن عروة بن الزبير ← عائشة بنت أبي بكر الصديق