اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
803. باب فى ذكر يونسؑ وقول النبى صلى الله عليه وسلم لا ينبغي لعبد أن يقول أنا خير من يونس بن متى
باب: حضرت یونس ؑ کا ذکر اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ کسی کو لائق نہیں یہ کہے کہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں
حدیث نمبر: 1536
1536 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لاَ يَنْبَغِي لِعَبْدٍ أَنْ يَقُولَ أَنَا خَيْرٌ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّى
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی شخص کے لیے یہ کہنا لائق نہیں کہ میں سیدنا یونس بن متی سے افضل ہوں۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1536]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 60 كتاب الأنبياء: 35 باب قول الله تعالى (وإن يونس لمن المرسلين»
Al-Lulu wal-Marjan Hadith 1536 in Urdu