🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب تغليظ الكذب على رسول الله ﷺ
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ کی سخت مذمت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2
2 صحيح حديث أَنَسٍ قال: إِنه لَيَمْنَعُنِى أَنْ أحدّثكم حديثًا كثيرًا أَنَّ النبيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قال: مَنْ تعمَّدَ عليّ كَذِبًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ من النار
سیّدنا انس رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے فرماتے ہیں: مجھے کثرت سے احادیث نبوی بیان کرنے سے یہ روایت منع کیے ہوئے ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ بولا اسے اپنا ٹھکانا آگ بنا لینا چاہیے۔ [اللؤلؤ والمرجان/مقدمة/حدیث: 2]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 3 كتاب العلم: 38 باب إثم من كذب على النبي صلي الله عليه وسلم»

Al-Lulu wal-Marjan Hadith 2 in Urdu