🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
132. باب الأمر بتحسين الصلاة وإِتمامها والخشوع فيها
باب: دل لگا کر اچھی طرح نماز پڑھنے کے احکام
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 246
246 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَقِيمُوا الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ فَوَاللهِ إِنِّي لأَرَاكُمْ مِنْ بَعْدِي، وَرُبَّمَا قَالَ: مِنْ بَعْدِ ظَهْرِي إِذَا رَكَعْتُمْ وَسَجَدْتُمْ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رکوع اور سجدہ پوری طرح کیا کرو، خدا کی قسم! میں تمہیں اپنے پیچھے سے بھی دیکھتا رہتا ہوں“ یا اس طرح کہا کہ ”پیٹھ پیچھے سے جب تم رکوع کرتے ہو اور سجدہ کرتے ہو (تو میں تمہیں دیکھتا ہوں)۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 246]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 10 كتاب الأذان: 88 باب الخشوع في الصلاة»

الحكم على الحديث:
«صحیح»


Al-Lulu wal-Marjan Hadith 246 in Urdu