🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. باب سترة المصلي
باب: نمازی کے سترہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 280
280 صحيح حديث أَبِي جُحَيْفَةَ، أَنَّهُ رَأَى بِلاَلاً يُؤَذِّنُ، فَجَعَلْتُ أَتَتَبَّعُ فَاهُ ههُنَا وَههُنَا بِالأَذانِ
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو اذان دیتے ہوئے دیکھا، وہ کہتے ہیں: میں بھی ان کے منہ کے ساتھ ادھر ادھر منہ پھیرنے لگا۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 280]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 10 كتاب الأذان: 19 باب هل يتتبع المؤذن فاه ههنا وههنا»

الحكم على الحديث:
«صحیح»


Al-Lulu wal-Marjan Hadith 280 in Urdu