🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
186. باب الدليل لمن قال الصلاة الوسطى هي صلاة العصر
باب: اس کی دلیل جس نے کہا نماز وسطیٰ سے مراد نماز عصر ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 365
365 صحيح حديث عَلِيٍّ رضي الله عنه، قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ الأَحْزَابِ، قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَلأَ اللهُ بُيُوتَهُمْ وَقُبورَهُمْ نَارًا، شَغَلُونَا عَنِ الصَّلاَةِ الْوُسْطَى حَتَّى غَابَتِ الشَّمْسُ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ غزوہ احزاب (خندق) کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (مشرکین کو) یہ بددعا دی کہ: ” «اللّٰهُمَّ امْلَأْ بُيُوتَهُمْ وَقُبُورَهُمْ نَارًا» ”اے اللہ! ان کے گھروں اور قبروں کو آگ سے بھر دے،“ انہوں نے ہم کو «الصَّلَاةَ الْوُسْطَىٰ» ”صلوۃِ وسطیٰ“ (عصر کی نماز) نہیں پڑھنے دی حتیٰ کہ سورج بھی غروب ہو گیا ہے۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 365]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 56 كتاب الجهاد: 98 باب الدعاء على المشركين بالهزيمة والزلزلة»

الحكم على الحديث:
«صحیح»


Al-Lulu wal-Marjan Hadith 365 in Urdu