یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
اس (شرمگاہ چھونے) سے وضو نہ ٹوٹنے کے بارے میں جو مروی ہے
حدیث نمبر: 20
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ " مَسِّ الذَّكَرِ فَلَمْ يَرَ فِيهِ وُضُوءًا" .
قیس بن طلق اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے شرمگاہ چھونے کے متعلق پوچھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں وضو نہیں بتایا۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 20]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده ضعيف و الحديث صحيح: سنن أبى داود: 183، سنن ابن ماجه: 483، محمد بن جابر يمامي راوي جمهور محدثين كرام كے نزديك ”ضعيف“ اور ”متروك“ هے.»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
إسناده ضعيف و الحديث صحيح
الرواة الحديث:
Al-Muntaqa Ibn al-Jarud Hadith 20 in Urdu
قيس بن طلق الحنفي ← طلق بن علي الحنفي