المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
کتاب الزکوٰۃ کا آغاز
حدیث نمبر: 357
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ ، قَالَ: ثَنَا عِيَاضٌ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: " لَمْ نزل نُخْرِجُ الصَّدَقَةَ زَمَنَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَاعَ تَمْرٍ أَوْ زَبِيبٍ أَوْ أَقِطٍ أَوْ سُلْتٍ أَوْ شَعِيرٍ، فَلَمْ نزل نُخْرِجُهُ حَتَّى كَانَ مُعَاوِيَةُ، فَقَالَ: مَا أَرَى مُدَّيْنِ مِنْ سَمْرَاءِ الشَّامِ إِلا تَعْدِلُ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ، قَالَ: فَأَخَذَ النَّاسُ بِهِ" .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں صدقہ فطر کے طور پر ایک صاع کھجور، منقیٰ، پنیر، سُلت یا جو ادا کرتے تھے۔ یہ سلسلہ جاری رہا یہاں تک کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا دور آیا۔ انہوں نے فرمایا: میرا خیال ہے کہ شام کی گندم کے دو مد جو کے ایک صاع کے برابر ہیں۔ چنانچہ لوگوں نے اس کے مطابق عمل شروع کر دیا۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الزكاة/حدیث: 357]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح البخاري: 1508، صحيح مسلم: 985»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
صحيح
الرواة الحديث:
Al-Muntaqa Ibn al-Jarud Hadith 357 in Urdu
عياض بن عبد الله العامري ← أبو سعيد الخدري