یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
جنازوں کے احکام کا بیان
حدیث نمبر: 553
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُقْرِئِ ، وَمَحْمُودُ بْنُ آدَمَ قَالا: ثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، سَمِعَ نُبَيْحًا الْعَنَزِيَّ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، يَقُولُ: " أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلَى أُحُدٍ بَعْدَمَا نُقِلُوا إِلَى الْمَدِينَةِ أَنْ يُرَدُّوا إِلَى مَصَارِعِهِمْ" ، الْحَدِيثُ لِمَحْمُودٍ، وَقَالَ ابْنُ الْمُقْرِئِ: عَنْ نُبَيْحٍ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ احد کے شہدا کو جب (دفن کے لیے) مدینہ منتقل کیا گیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ انہیں وہیں واپس لایا جائے، جہاں وہ شہید ہوئے تھے۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الجنائز/حدیث: 553]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده صحيح: مسند الإمام أحمد: 308/3، سنن أبي داود: 3165، سنن النسائي: 2006، سنن الترمذي: 1717، سنن ابن ماجه: 1516، اسے امام ترمذی رحمہ اللہ نے حسن صحیح اور امام ابن حبان رحمہ اللہ (3183) نے صحیح کہا ہے۔ سفیان بن عیینہ نے سماع کی تصریح کی ہے، ان کا متابع بھی ہے۔»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
Al-Muntaqa Ibn al-Jarud Hadith 553 in Urdu
نبيح بن عبد الله العنزي ← جابر بن عبد الله الأنصاري