المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
مشروبات (پینے کی چیزوں) کے متعلق جو مروی ہے
حدیث نمبر: 856
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ ، قَالَ: ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ قُرَّةَ ، عَنْ سَيَّارٍ أَبِي الْحَكَمِ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ عِنْدَنَا أَشْرِبَةً أَوْ شَرَابًا مِنْ هَذَا الْبِتْعِ مِنَ الْعَسَلِ، وَالْمِزْزِ مِنَ الذُّرَةِ وَالشَّعِيرِ، فَمَا تَأْمُرُنَا؟، قَالَ: " أَنْهَاكُمْ عَنْ كُلِّ مُسْكِرٍ" .
سیدنا ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہمارے پاس کچھ مشروبات ہیں جو تبع یعنی شہد کی شراب، اور مزر یعنی مکئی اور جو کی نبیذ ہے، تو آپ ہمیں کیا حکم فرماتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تمہیں ہر نشہ آور چیز سے روکتا ہوں۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 856]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحیح البخاری: 4343، صحیح مسلم: 1733»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
صحیح
الرواة الحديث:
Al-Muntaqa Ibn al-Jarud Hadith 856 in Urdu
أبو بردة بن أبي موسى الأشعري ← عبد الله بن قيس الأشعري