مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
109. ما قالوا في الصائم إذا أفطر ما يقول
روزہ دار افطاری کے وقت کیا کہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 10005
١٠٠٠٥ - قال وكان الربيع بن (خثيم) (١) يقول: الحمد لله الذي اعانني فصمت ورزقني فافطرت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، أ]: (خيثم)
قال: وكان الربيع بن خثيم يقول: الحمد لله الذي اعانني فصمت، ورزقني فافطرت
راوی کہتے ہیں کہ حضرت ربیع بن خثیم یہ کہا کرتے تھے: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے میری مدد کی تو میں نے روزہ رکھا اور مجھے رزق دیا تو میں نے افطار کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10005]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10005، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10005 in Urdu